مسلم لیگی راہنماء و ریٹائرڈ سیکرٹری ڈاکٹر محمودالحسن راجہ کو ٹلی میں سپرد خاک
پیر 23 اکتوبر 2023 20:34
(جاری ہے)
جسٹس(ر) سردار حمید خان۔(ر)جسٹس سردار اشرف۔ڈسٹرکٹ و سیشن جج راجہ فیصل مجید،ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز۔
ڈپٹی کمشنر پلندری راجہ صداقت۔ایس ایس پی میر محمد عابد۔نون لیگ برطانیہ کے صدر چوہدری رحمان آرائیں،چئیر مین ضلع کونسل چوہدری غفور جاوید،مئیر بلدیہ چوہدری محمد تاج،ڈپٹی مئیر راجہ ریاست،کونسلر کارپوریشن فیصل حسن،سردار مشہود محمود،مرزا توقیر،ظہیر نجم،چوہدری توحید اکبر،چیف ایڈیٹر جموں و کشمیر عامر محبوب،چیف ایڈیٹر شہزاد راٹھور، چوہدری معروف انجم چیچی،صدر پریس کلب یاسرحسن،سابق امید وار اسمبلی عظیم بخش چوہدری،صدر سپریم کورٹ بار راجہ سجاد،سیکرٹری بشیر مغل،راجہ امجد پرویر،چوہدری رقیب،سردار ندیم رزاق،سابق مشیر حکومت راجہ آفتاب اکرم،ممبر کشمیر کونسل ملک حنیف،سابق امیدوار اسمبلی راجہ ریاست،صدر بارسردار غلام مصطفی،صدر انجمن تاجران ملک یعقوب،سابق امید وار اسمبلی سید فرحت عباس کاظمی،(ر)سیکرٹری راجہ اعجاز،مرزا زاہد بیگ،منظر بشیر قریشی،شہباز علی حیدری،شاہنواز بٹ،ڈوگرہ ذوالفقار ملک،سمیت سیاسی و سماجی راہنماؤں،تاجروں وکلاء،صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔دریں اثناء ان کی رہائش گاہ پر جاکرسابق وزیر حکومت محترمہ نورین عارف،سابق ممبر اسمبلی رفعت عزیز،سابق وزیر شازیی اکبر چوہدری، (ر)ڈی آئی جی سردار گلفراز،ایس پی مرزا شوکت،ایس پی ریاض مغل نے ڈاکٹر محمود الحسن راجہ کے بھائی برگیڈیر(ر)راجہ یعقوب،چئیر مین پی ایس سی (ر)ائیر مارشل راجہ مسعود اختر،سابق صدر بار راجہ جاوید اختر،ان کے بیٹوں فاتح محمود کیانی،کامل محمود کیانی سے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ راجہ محمود الحسن سے میرے برادارنہ مرسم تھے۔وہ انتہائی نفیس ملنسار شخصیت کے مالک تھے۔انہوں نے باوقار انداز میں سروس کی اور بااصول سیاست دان تھے۔ان کی اچانک موت کا دلی صدمہ ہے۔اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے چاہنے والوں کو صبر جمیل دے۔\378متعلقہ عنوان :
کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تتہ پانی گوئی سڑک منصوبہ راج محل کی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہو گا،ظفر اقبال ملک
اسسٹنٹ کمشنرزسب ڈویژن میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں،ڈپٹی کمشنر کوٹلی
کوٹلی ،آوارہ بائولے کتوںکومارنے کے لیے پانچ ٹیمیںتشکیل دے دی گئیں
کوٹلی شہر میں کارروائیاں،غیر معیاری اشیاء خورونوش تلف
ملیریا سے بچائواور علاج کے بروقت اقدامت میں سستی کرنے پر یہ جان لیوا ہو سکتا ہے،مقررین
وزیر صحت آزاد کشمیرنثار انصر ابدالی نے سابق چیئرمین بلدیہ فیض احمد چغتائی کی اہلیہ کی وفات پرگھرجا ..
ویٹرنری کلینک بڑالی کی حدود میں جانوروں کو بیماریوں سے بچانے کے لئے ویکسینیشن کی گئی
تھانہ سہنسہ میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر چھتران کے مقام پر دوران ڈیوٹی گولی لگنے سے شہید
محکمہ زکواة آزادجموں وکشمیراورایس سی اوایس نیٹ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا
وزیرصحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرڈاکٹرنثار انصر ابدالی کی سیاسی رابطہ مہم جاری
کھوئی رٹہ ،وزیر صحت آزاد کشمیر کی کھلی کچہری ،عوام کے مسائل سنے،حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے
کوٹلی میں وزیر صحت کی کھلی کچہری ، حلقہ وادی بناہ کے کونے کونے سے معزز شہری تشریف لائے
کوٹلی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ