برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

جمعرات 15 اپریل 2021 20:32

برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2021ء) شہر کے عام بازاروں میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 6 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے بعد شہر کی اوپن مارکیٹ میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 351 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 166 روپے فی درجن کی سطح پر برقرار ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں