چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
بدھ 17 اپریل 2024 20:17
(جاری ہے)
ابتدائی طور پر ٹیوٹا کے تین کالجز کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کا انڈسٹری اور ایوان ہائے صنعت و تجارت سے اشتراک کار بڑھایا جائے اور یونیورسٹی میں تدریسی عمل کیلئے چین کے ساتھ نئے معاہدے کی دستاویزات تیار کی جائیں۔صوبائی وزیر نے ہدایت کی کہ یونیورسٹی میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس،مائیکرو چیپ مینو فیکچرنگ اور سولر ٹیکنالوجی تربیت کی فراہمی پر ورکنگ کی جائے۔انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کی لیبز میں مزید بہتری لائی جائے گی۔ٹیکنیکل گریجوایٹس کو قانونی تحفظ کی فراہمی کیلئے ایکو سسٹم ڈویلپ کرنا ضروری ہے۔نیشنل ٹیکنالوجی کونسل آف پاکستان ایکٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری کیلئے پنجاب حکومت سپورٹ فراہم کرے گی۔یونیورسٹی میں ٹیکسٹائل ڈیزائنگ کے ایک سال اور دو سال کے کورسز متعارف کروانے کا پلان بھی بنایا جائے۔صوبائی وزیر نے یونیورسٹی میں لائٹنگ سسٹم بہتر کرنے کی بھی ہدایت کی۔صوبائی وزیر نے شجر کاری مہم کے حوالے سے یونیورسٹی میں پودا بھی لگایا۔سینئر اکنامک ایڈوائزر جاویداقبال،ڈی جی پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، صاحبزادی وسیمہ عمر،یونیورسٹی کی انتظامیہ اور فکلیکٹی ممبران بھی اجلاس میں موجود تھے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور،ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں ، روٹی و نان کی مقررہ قیمتوں پر فروخت کی خلاف ورزی پر 21 افرادگرفتار
دینی مدارس کا وجود راحت دارین کا سبب ہے‘ مولانا قاری اعظم حسین
تمام مسائل کا حل نظام خلافت راشدہؓ کے عملی نفاذ میں ہے‘ سنی علما کونسل
چہروں کی بجائے نظام کی تبدیلی ہی عوام کے مسائل کا حل ہے ‘ جے یو آئی
ملکی معا شی تر قی میں مزدوروںکا اہم کردار ہے‘ متحدہ علما کونسل
پاکستانی عوام کسی صورت بھی اب غلامی قبول نہیں کرے گی ‘فرخ جاوید مون
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
پنجاب میں انٹیگریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم کے نفاذ کا اصولی فیصلہ
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
لیسکو کا کریک ڈائون جاری ،30 ہزار 44 بجلی چور گرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر اور فلسطین میں قابض ریاستیں آزادی کی جدوجہد کو غیر قانونی بنانے کے لیے جھوٹی خبروں کا سہارا لے رہی ہیں، منیر اکرم
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی