موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق
بدھ 1 مئی 2024 18:18
(جاری ہے)
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سیلاب، خشک سالی اور گرمی کی لہروں جیسے شدید موسمی واقعات زیادہ تواتر سے رونما ہو رہے ہیں اور ان کی شدت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جس سے زراعت کے شعبے کو درپیش چیلنجز شدید تر ہوتے جا رہے ہیں۔
انہوں نے اس مسئلہ سے نمٹنے کیلئے قومی اور بین الاقوامی سطح پر مشترکہ کوششوں کی فوری ضرورت پر زور دتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی لحاظ سے لچکدار بنیادی ڈھانچے، سیلاب سے بچاؤ، پانی کے سسٹم کے بہتر انتظام اور شدید موسمی واقعات سے لاحق خطرات کو کم کرنے کے لیے ان شعبوں میں سرمایہ کاری انتہائی ضروری ہے۔ مزید برآں پائیدار زرعی طریقوں کے فروغ اور معیشت کو متنوع بنا کر طویل مدتی اقتصادی ترقی کو فروغ دیا جا سکتا ہے اور موسمیاتی تبدیلیوں سے بھی نمٹا جا سکتا ہے۔ میاں کاشف اشفاق نے کہا کہ گذشتہ سیلاب میں زرعی زمینیں ڈوب گئیں، فصلیں تباہ اور مویشی ہلاک ہو گئے اور غذائی سپلائی چین میں خلل پیدا ہوا۔ کسان جو پہلے ہی غربت اور وسائل کی کمی سے دوچار ہیں، انہیں بے پناہ مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا جس سے دیہی آبادی میں غربت اور غذائی عدم تحفظ میں اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ سڑکوں، پلوں، اور آبپاشی کے نظام سمیت بنیادی ڈھانچے کی تباہی نے زرعی پیداوار اور اقتصادی ترقی کو بری طرح متاثر کیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
ایل ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ کا تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات کے خلاف فلیگ مارچ
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 2200 روپے کی کمی ہوگئی
قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر بیوپاریوں سے کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ
حکومت پنجاب کا صنعتی مراکز میں پراپرٹی کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
ڈی آئی جی آپریشنز کا کھلی کچہری کا انعقاد ، درخواست گزاروں کی شکایات کے حل کیلئے احکامات
وائس چانسلر کی ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کو چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل بننے پر مبارک باد
پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف ایگریکلچرل سائنسز کے زیر اہتمام انٹرنپینورشپ گالا کا انعقاد
بین المذاہب قائدین کے وفد کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات،ایرانی صدر ودیگرکی ناگہانی اموات پراظہار تعزیت
حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ تحفظ جنگلی حیات وپارکس پنجاب کے زیر انتظام تقریبات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
-
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
-
آئی کیوب کیو، 9 ہزارکلو میٹرسے چاند کی لی گئی تصاویرموصول
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
-
قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر بیوپاریوں سے کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
حکومت پنجاب کا صنعتی مراکز میں پراپرٹی کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
ایازمیمن موتی والا نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا