تحفظ ختم نبوتؐ کیلئے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے
ہم منکرین ختم نبوتؐ کی کسی بھی سازش کو پاکستان میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے‘میاں مقصود احمد
جمعہ 20 اکتوبر 2017 19:09
(جاری ہے)
صوبائی وزیر قانون کی جانب سے قادیانیوں کی حوصلہ افزائی شرمناک اور انتہائی قابل مذمت ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب فوری طورپر انہیں عہدے سے برطرف کرکے توہین رسالتؐ کے تحفظ کے لیے کارروائی کریں۔
راناثناء اللہ کی طرف سے وضاحتی بیان ناکافی ہے۔میاں مقصود احمد نے مزیدکہاکہ قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر صاحبزادہ طارق اللہ نے حکومت کی جانب سے ختم نبوتؐ کے حوالے سے ہونے والی سازش کو بے نقاب کیا ۔پاکستان کے 20کروڑ غیور مسلمان آنحضرتؐ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کریں گے ۔ ختم نبوتؐ ہمارے ایمان کاحصہ ہے اور اس سے انکار کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ منکرین ختم نبوتؐ کے ہمدرد اسلام اور پاکستان کے اسلامی تشخص کے کھلے دشمن ہیں۔میاں محمد اسلم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت بڑی آئینی ترمیم کروائی گئی ۔صاحبزادہ طارق اللہ نے اپنا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے حکمران جماعت کی شازش کو ناکام بنا دیا ۔حکومت کہتی ہے کہ یہ غیردانستہ طورپرکی گئی غلطی تھی۔ کیا کافروں کو مسلمان بنانا چاہتے تھے، پاکستان کو سکولر بنا نا ان ظالم حکمرانوں کا خفیہ ایجنڈا ہے ۔ہم اسکو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔محمد جاوید قصوری نے ملتان میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اسلام کے نام پر وجود میں آنے والے پاکستان میں انگریزوں کا قانون نہیں چلنے دیں گے ۔قادیانیوں نے ہمیشہ ملک دشمن ایجنڈے کو پروان چڑھانے کی کوششیں کیں ہیں۔انکی یہ کوششیں پاکستان کے آ ئین و قانون کے منافی ہیں۔امیر العظیم نے منصورہ کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کے مذموم عزائم کھل کر سامنے آچکے ہیں۔جماعت اسلامی قادیانیوں کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی ۔ پاکستان کی سلامتی کے لئے قادیانیوں کو اہم عہدوں سے فوری طور پر فارغ کیا جائے ۔وہ کسی بھی لمحے ملک و قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ کچھ قوتیں پاکستان کی سلامتی اور اسکے اسلامی تشخص کے خلاف سرگرم ہیں انکا بروقت قلع قمع کرنا ہو گا ۔حکمرانوں کا گھنائونا چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے ۔ صاحبزادہ طارق اللہ کی جانب سے اگر ختم نبوتؐ کے معاملہ کو قومی اسمبلی میں اٹھایا نہ جاتا تو کسی کو پتا بھی نہ چلتا کہ کیا سازش ہو گی ہے ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیوزی لینڈکیخلاف سیریزمیں پاکستان کے عباس آفریدی کامیاب ترین باؤلر رہے
بابراعظم نیوزی لینڈکیخلاف ٹی ٹونٹی سیریزمیں نمایاں سکورکرنے میں ناکام
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزکاآخری میچ (آج )کھیلاجائے گا
پاکستان میں کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹیشن کا آغاز مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں ہوا،خواجہ سلمان رفیق
پنجاب میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری کاامکان ہے ،ترجمان پی ڈی ایم اے
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
حکومت دعوئوں کی بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے ‘ سنی علما کونسل
حکمرانوں نے ملک کوآئی ایم ایف کی کا لو نی بنا دیا ہے ‘ جے یو آئی
حکومت سودی نظام کے خا تمے کیلئے اقدامات کرے‘ متحدہ علما کونسل
بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہو کر عوام کے درمیان موجود ہوں گے‘فرخ جاوید مون
لاہور ،مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری، اب تک کی کارروائیں میں 74ہزار6سو21ملزمان گرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق