پاکستان میں متحدہ مجلس عمل کامیاب ہوکرملک وقوم کی تقدیر بدل دے گی‘میاں مقصود احمد
آرٹیکل62,63 کے تناظر میں منظر عام پر آنے والے اثاثہ جات کی مکمل تحقیقات کی جائیں‘ صدرمتحدہ مجلس عمل پنجاب
پیر 25 جون 2018 21:16
(جاری ہے)
ایم ایم اے کاوجود ملت اسلامیان پاکستان کے لیے باعث رحمت ہے۔انہوں نے کہاکہ تمام تراختلافات کوختم کرتے ہوئے دینی رہنمائوں کاایک پلیٹ فارم پراکٹھاہوناخوش آئند ہے ،اس کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
پاکستان کی22کروڑعوام مفاد پرست اور امریکی غلام ٹولے سے متنفر ہوچکے ہیں اور وہ ملک میں اسلامی قوانین کانفاذ چاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ملک میں شفاف انتخابات ناگزیر ہیں۔اگر کسی بھی مقام پر دھاندلی ہوئی تو تمام ترذمہ داری الیکشن کمیشن پر عائد ہوگی۔قوم کے پاس اپنا مستقبل سنوارنے کانادرموقع ہے۔ملکی استحکام،خودمختاری اور ترقی کے لیے ایم ایم اے کی جراتمند،باکردار اور پڑھی لکھی قیادت کو منتخب کرواناوقت کااہم ترین تقاضا ہے۔انہوں نے کہاکہ70برسوں سے ملک وقوم مسائل کی دلدل میں دھنستے چلے جارہے ہیں۔مٹھی بھراشرافیہ عوام کی تقدیر کی مالک بنی بیٹھی ہے ان سے نجات حاصل کرنے کاوقت آگیا ہے۔میاں مقصوداحمد نے مزیدکہاکہ جس طرح سیاستدانوں کے اثاثے منظر عام پر آرہے ہیں ان کو دیکھنے کے بعد یوں محسوس ہوتاہے کہ ہردور کے حکمرانوں نے ملک وقوم کو لوٹنے اور قومی خزانے میں خردبردکرنے کے سواکچھ نہیں کیا۔آرٹیکل62,63کے تناظر میں منظر عام پر آنے والے تمام اثاثہ جات کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے والوں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ