این اے 131کا سروے،عمران خان کی شکست یقینی ہو گئی
3832 ووٹ لے کر مسلم لیگ ن فاتح قرار پائی جبکہ پاکستان تحریک انصاف 3740 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہا۔تحریک لبیک 472 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہی
سید فاخر عباس ہفتہ 21 جولائی 2018 18:46
(جاری ہے)
ااسی طرح این اے 53 میں بھی انکا مقابلہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ہے اور اس حلقے میں بھی عمران خان کو شاہد خاقان عباسی کے خلاف واضح برتری حاصل ہو سکتی ہے۔
تاہم این اے 35 بنوں جہاں عمران خان کا مقابلہ اکرم درانی سے ہے اور کراچی کا حلقہ این اے 243 بھی عمران خان کے لیے ڈراونا خواب ثابت ہو سکتا ہے اور انہیں وہاں سے شکست کا سامنا ہو سکتا ہے ۔س کے بعد لاہور کے حلقہ این اے 131 میں بھی عمران خان کو قریبی اور سخت مقابلہ درپیش ہوگا۔اس حلقے میں عمران خان کا مقابلہ سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق سے ہوگا۔سیاسی پنڈتوں اور تجزیہ کاروں نے اس حلقے کو پاکستان کے چوٹی کے حلقوں میں شمار کیا ہے جہاں بہت قریب اور سخت مقابلہ درپیش ہے ۔اس حلقے کے تازہ ترین سروے نے عمران خان کے لیے بڑی پریشانی کھڑی کری دی ہے۔اس سروے کے مطابق یہاں پاکستان تحریک انصاف نہیں بلکہ فتح مسلم لیگ ن کا مقدر بنے گی۔اس موقع پر کل 9 ہزار ووٹرز نے اس سروے میں حصہ لیا۔اس سروے میں 3832 ووٹ لے کر مسلم لیگ ن فاتح قرار پائی جبکہ پاکستان تحریک انصاف 3740 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہا۔تحریک لبیک 472 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہی جبکہ اس سے 3 ووٹ کم لے کر پاکستان پیپلز پارٹی نے چوتھی پوزیشن سنبھالی اور اس کو ملنے والے ووٹوں کی تعداد 469 ہے۔آزاد امیدواروں کو 80 ووٹ ملے جبکہ باقی پارٹیوں نے بھی مختصر ووٹ حاصل کئیے۔تاہم اس حوالے سے عوام کا فیصلہ کیا ہوگا یہ تو 25 جولائی ہی کو پتہ لگے گا ۔اس قدر قریبی مقابلے میں بازی پلٹ بھی سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی واقعات کے ثبوت واضح ہیں، کوئی شک کی گنجائش نہیں
پنجاب میں ایجوکیشن ایمرجنسی کے تناظر میں اہم تعلیمی اصلاحات لا رہے ہیں، رانا سکندر حیات
انٹرنیشنل یوتھ سمٹ کا انعقاد 11مئی( ہفتہ) کو لندن میں ہو گا
گندم امپورٹ سیکنڈل کے ذمہ داران کو نشان عبرت بنایا جائے : میاں رشید منہالہ
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی اپنے دفتر میں کھلی کچہری
ملک بھر میں وکلاء کی ہڑتال ، کوئی وکیل عدالتوں میں پیش نہ ہوا
سانحہ 9مئی کو ایک سال مکمل ہو گیا
کابینہ کا حصہ نہ بننے کے فیصلے پر ہی قائم رہا جائے : میاں ایوب
گورنر ہائوس پنجاب میں بھی جیالا گورنر کا حلف اٹھا کر نعرہ بھٹو کی صدا بلند کرے گا: چودھری سجاد نذیر
9مئی کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائی: ذوالفقار بسراء
9 مئی کے پیچھے قوم کو تقسیم کرنے کی ایک کہانی ہے : حسن اشرف بھٹی
ہمارا پاکستان ہی ہماری ریڈ لائن ہے : مجید غوری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
210افغان باشندوں کو پاکستان میں داخل ہونے کے دوران گرفتار کرلیا
-
دہشتگرد جماعت نے منظم طریقے سے 9مئی کو دہشتگردی کی،دہشتگردوں سے کیسے بات کریں‘ مریم نواز شری
-
وزیراعلیٰ سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلی مریم نواز کا سرگودھا میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس
-
وزیر اعلی مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
سموگ اور زہریلا دھواں موت کاسبب بننے والے امراض پیدا کرتا ہی:مریم اورنگزیب
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا جنرل ہسپتال لاہور کا دورہ
-
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف