شیخ روحیل اصغر سیاست کے لیے اخلاقیات بھول گئے
شیخ روحیل اصغر مخالفین کے لیے نازیبا زبان استعمال کرتے رہے اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو دھمکیاں دیتے رہے
سید فاخر عباس ہفتہ 21 جولائی 2018 22:11
(جاری ہے)
آئے روز ایسے واقعات سامنے آرہے ہیں جس میں سیاستدانوں کو عوامی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
اس موقع پر ووٹ حاصل کرنے کے لیے ترغیب ،لالچ ،وعدہ وعید ہر چیز کا سہارا لیا ہے۔اس موقع پر سیاسی رہنما ایسے بھی ہیں جو ووٹ پر اپنا حق سمجھتے ہیں اور ووٹ کے حصول کے لیے ووٹرز کو ڈرانے دھمکانے اور ان سے نازیبا زبان استعمال کرنے سے بھی باز نہیں آرہے ۔عام طور پر یہ چیز پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن لکے رہنماوں کی جانب سے نظر آرہی تھی۔جیسے جیسے الیکشن قریب آتا جارہا ہے ہمارے سیاستدان اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے چھوڑتے جارہے ہیں۔ایسا ہی ایک افسوسناک واقعہ آج لاہور میں پیش آیا۔اس افسوسناک حرکت کا مظاہرہ این اے 128 سے مسلم لیگ ن کے انتخابی امیدوار شیخ روحیل اصغر کی جانب سے کیا گیا۔کارنر میٹنگ کے دوران انہوں نےاخلاقیات کا جنازہ نکالتے ہوئے اپنے مخالفین اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے لیے انتہائی غلیظ زبان استعمال کی اور انکو دھمکیاں بھی دیں ۔اس طرح شیخ روحیل اصغر نے نہ صرف اخلاقی کمزوری کا مظاہرہ کیا بلکہ الیکشن کمیشن کے اصول و ضوابط کی بھی خلاف ورزی کی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
وزیراعلیٰ مریم نوازپولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی