برسوں بعد نواز شریف اور اسامہ بن لادن کی ملاقات کا احوال سامنے آ گیا
آپ ہمارے مائی باپ ہیں ،یہ کہہ کر نواز شریف نے اسامہ بن لادن کے پاوں پکڑ لئے،معروف صحافی کے انکشافات
سید فاخر عباس پیر 23 جولائی 2018 21:28
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اس صحافی کا کہنا تھا میں عمرے پر گیا تو اسامہ بن لادن نے مجھے بلایا اور کہا کہ تمہارا نواز شریف کے ساتھ کیا مسئلہ ہے تو میں نے انکو کہا کہ نواز شریف وعدے کا پابند نہیں ہے اور جھوٹا بھی ہے ،اس کے عزائم بہت آگے کے ہیں،میں اس لئیے مخالف ہوں ۔
اس پر اسامہ بن لادن نے کہا کہ نواز شریف یہاں موجود ہے اورآج مجھ سے ملنا چاہ رہا ہے تو میں چاہتا ہوں کہ تم وہاں موجود رہو جس پر میں نے یہ کہہ کر معذرت کی کہ اگر آپ کے نواز شریف سے معاملات طے نہ پا سکے تو وہ مجھے مورد الزام ٹھہرائیں گے۔اس موقع انکی ملاقات مدینہ منورہ کے گرین پیلس ہوٹل میں ہوئی جسے اب منہدم کیا جاچکا ہے۔اس پر انہوں نے کہا کہ آپ سامنے نہ آئیں بلکہ وہاں کیفے ٹیریا میں بیٹھے رہیں ۔صحافی کا بتانا تھا کہ اس وقت نواز شریف اور اسامہ بن لادن کی ملاقات میں خالد خواجہ اور ایک اور صاحب بھی موجود تھے۔ اس موقع پر میاں صاحب نے انکو جیسے رام کیا مجھے اب تک یاد ہے۔نواز شریف نے یہ کہا کہ I also Love Jahad جس پر اسامہ ناراض ہو گئے تھے۔اس کے بعد میاں صاحب نے یہ کہہ کر اسامہ کے پاوں پکڑ لئیے کہ آپ ہمارے مائی باپ ہیں ۔صحافی نے مزید انکشاف کیا کہ اسامہ بن لادن ن نے انہیں بتایا کہ مجھ سے نواز شریف کی ڈیل طے ہو گئی ہے اور مجھ سے انہوں نے ڈیڑھ ارب روپے کے عوض ڈیل طے ہوئی ہے۔اس صحافی نے مزید انکشاف کیا کہ جہاد کے نام لی گئی رقم میں سے 27 کروڑ روپیہ بعد میں محترمہ بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کے لیے استعمال ہوئے۔ایک کروڑ25 لاکھ مدینہ میں استعمال ہوگیا تھا جبکہ ایک کروڑ روپیہ ان کا ایک اور ساتھی کھا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت