سمٹ سندھ بینک انضمام میں35ارب کی منی لانڈرنگ غائب؟
اسٹیٹ بینک نے دونوں بینکوں انضمام کی اجازت کیوں دی؟ اسٹیٹ بینک کی ذمہ داری ہے کہ دونوں بینکوں کےانضمام میں36 اکاؤنٹس اور35 بلین کی منی لانڈرنگ کا معاملہ کہیں گم نہ ہوجائیں۔ سینئر تجزیہ کار محمد مالک کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 12 اگست 2018 22:17
(جاری ہے)
لیکن اہم بات یہ ہے کہ دونوں بینکوں کے ضم ہونے سے کیا منی لانڈرنگ کے اکاؤنٹس کا معاملہ گم ہوجائے گا؟ ایک سال سے بینکوں کے انضمام کی بات چل رہی ہے لیکن اسٹیٹ بینک نے کیوں ضم کرنے کی اجازت دی ہے؟ ویسے سپریم کورٹ بھی منی لانڈرنگ کیس کی نگرانی کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ طارق باجوہ شہزادے آدمی ہیں وہ 200 بلین ڈالرز کی بات کرکے وفد بھیجتے ہیں اور پھرواپس آکر خود ہی اس بندے کو معطل کردیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک پربڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ 36 اکاؤنٹس اور 35 بلین کی منی لانڈرنگ کا جوریکارڈ ہے یہ سب سمٹ بینک اور سندھ کے انضمام میں کہیں گم نہ ہوجائیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ گورنراسٹیٹ بینک اس ذمہ داری کو کیسے ادا کرتے ہیں۔ محمد مالک نے کہا کہ دوسری بات یہ ہے کہ ڈیل کی بات ہورہی ہے۔ایک زمانے میں پائلٹ شجاع ہوتے تھے وہ راولپنڈی میں بات کرتے تھے کہاجاتا تھا کہ ان کے تعلقات بڑے اچھے ہیں۔ وہ میاں نوازشریف کے بھی نزدیک ہیں اور وہ رحم کی اپیلیں کرتے ہیں۔ پھر چودھری منیر کا نام چلنا شروع ہوا ۔یہ دونوں لوگ پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ لیکن این آر او ختم نہیں ہوا۔ میاں نوازشریف نے اب ایک بینکر ہیں ان سے بات کی کہ وہ بات چلائیں تاکہ ہمیں کوئی ریلیف مل جائے۔لیکن آج کل وہ معروف بینکر بیمار ہیں اللہ ان کو صحت دے جب وہ ٹھیک ہوجائیں گے توشاید ان کے لیے بھی ٹھیک ہوجائے۔محمد مالک نے کہا کہ اس معروف بینکر کا نام میں آنے والے دنوں میں بتاؤں گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد
لاہورمیں زخم کے انفیکشن سے بچا ئوکی ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی
سول عدالتوں کی تقسیم کے معاملے پر وکلاء کی ہڑتال جاری
لاہور کاٹریولنگ ٹائم دنیا کے 120 ترقی یافتہ شہروں سے بہتر قرار
برکی کے علاقے میں والدین نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرکے ہارٹ اٹیک کا ڈرامہ رچا دیا
فواد چوہدری 9 مئی کے دو مقدمات میں شامل تفتیش ہو گئے، الزامات کی تردید
پیپلز پارٹی کا عام ورکرہوں ،کوشش ہو گی گورنر ہائوس عام لوگوں کے لئے کھلا ہو‘ سردارسلیم حیدر
مبینہ بدعنوانی کے کیس میں محمد خان بھٹی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18مئی تک توسیع
پنجاب حکومت نے صوبے میں نان کی قیمت میں اضافے کی تردید کردی
راحت بیکری جلا ئوگھیرا ئوکیس ، یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ
-
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان، حتمی تاریخ کا تاحال تعین نہ ہوسکا،حکومتی ذرائع
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد
-
برکی کے علاقے میں والدین نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرکے ہارٹ اٹیک کا ڈرامہ رچا دیا
-
فواد چوہدری 9 مئی کے دو مقدمات میں شامل تفتیش ہو گئے، الزامات کی تردید
-
پیپلز پارٹی کا عام ورکرہوں ،کوشش ہو گی گورنر ہائوس عام لوگوں کے لئے کھلا ہو‘ سردارسلیم حیدر
-
راحت بیکری جلا ئوگھیرا ئوکیس ، یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
وزیرداخلہ کی بلوچستان میںپوست کے خاتمے کیلئے آپریشن کے دوران اہلکاروں پر حملے کی مذمت
-
سانحہ 9 مئی،خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست کا فیصلہ 14 مئی کو سنایا جائے گا
-
پاکستان کا تباہ کن سیلاب پرافغانستان سے اظہار افسوس، ترجمان دفترخارجہ