موجودہ جمہوری نظام کو ہر صورت میں چلنا چاہئے،دھاندلی کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا قیام اچھااقدام ہے‘میاں مقصود احمد
مستقبل میں دھاندلی کی روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر ٹھوس اقدامات کیے جانے چاہئیں‘امیر جماعت اسلامی پنجاب کاتقریب سے خطاب
بدھ 19 ستمبر 2018 20:10
(جاری ہے)
جیتنے والوں کواپنی جیت پر آج تک یقین نہیں آرہا جبکہ دیگر تمام جماعتیں انتخابی نتائج کودھاندلی زدہ قراردے کر مسترد کر چکی ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ایک مخصوص جماعت کو جتوانے کے لیے سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔ملک وقوم کایہ بڑاالمیہ رہاہے کہ ہر دورحکومت میں انتخابات کو غیر متنازعہ بنانے کے لیے دعوے توکیے جاتے رہے اور انتخابی اصلاحات کاواویلابھی کیاجاتا رہا مگر عملاً اس حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں کی گئی۔انہوں نے کہاکہ2018کے انتخابات سے قبل حلقہ بندیاں پری پول رگنگ کے زمرے میں آتی ہیں۔ہم امید کرتے ہیں کہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی کمیٹی اپنا کام پوری ذمہ داری سے اداکرتے ہوئے ذمہ داران کاتعین کرے گی اور دھاندلی کے اصل محرکات کو بے نقاب کیاجائے گا۔پاکستان کی تاریخ میں ہونے والے تمام انتخابات پر دھاندلی کے سنگین الزامات لگائے جاتے رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ 1970سے لے کر آج تک جتنے بھی الیکشن ہوئے تمام انتخابات پردھاندلے کے الزام لگے۔ ملک کو درست سمت چلانے کے لیے انتخابی دھاندلی کاراستہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے روکاجائے اورآزاد الیکشن کمیشن قائم کیاجائے۔میاں مقصوداحمد نے مزیدکہاکہ الیکشن کمیشن اگر اپنے قواعدوضوابط پر سختی سے عمل درآمد کویقینی بناتاتو آج صورتحال مختلف ہوتی۔2018کے الیکشن میں دھاندلی کے باوجود موجودہ جمہوری نظام کو ہر صورت میں چلنا چاہئے۔تحریک انصاف کی نئی حکومت کواپوزیشن کے جائز مطالبات حل کرنے کی طرف توجہ دینی چاہئے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار