یونائیٹڈ بزنس گروپ وزیر اعظم عمران خان کو ڈیم فنڈ کے لئے 100ملین روپے کا چیک پیش کرے گا
جمعرات 18 اکتوبر 2018 18:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وہ حکومت کو دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے بعض تجاویز بھی دیں گے جن میں فنڈز کے لئے حصول کے لئے دیامیر بھاشا ڈیم کو ملکی و بین الاقوامی سٹاک مارکیٹوں میں شامل کرنا جیسی تجاویز بھی شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ بات بڑی حوصلہ افزاء ہے کہ ہر پاکستانی سچے دل سے ملک کو پانی کے درپیش بحران سے بچانا چاہتا ہے۔ افتخار علی ملک نے کہا کہ ملک کو ہر سال اربوں روپے کا پانی ضائع ہونے سے بچانے کے لئے منگلا ڈیم جیسے حجم والے تین ڈیم بنانے کی اشد ضرورت ہی کیونکہ ملک کو پانی کی ضروریات پوری کرنے میں پانی کی 36فیصد کمی کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان زیادہ تر زرعی ملک رہا ہے کیونکہ اس کی 60 فیصد آبادی براہ راست یا بالواسطہ طور پر زراعت سے منسلک رہی ہے جبکہ پانی کی کمی پوری کر کے ہم لاکھوں ایکڑ رقبہ کو زرعی پیداوار کے حصول کے لئے زیرکاشت لا سکتے ہیں۔ افتخار علی ملک نے تمام پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ ڈیموں کی تعمیر کے اس کام کے لئے چیف جسٹس آف پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کی بھرپور معاونت کریں جس سے پاکستانیوں کے مستقبل کو بہتر اور عظیم تر بنانے کی راہ ہموار ہو گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت