نیب لاہور میں انسداد بدعنوانی کے موضوع پرطلباء و طالبات کے مابین مقابلہ مصوری کا انعقاد
ہفتہ 17 نومبر 2018 18:20
(جاری ہے)
مقابلے میںفاتح قرار دیئے گئے طلباء کی۔ تفصیلات کے مطابق پرائمری سیکشن سے اویس تیموری پہلی، پنجاب سکول سے طیبہ قاسم کی دوسری اور احمد رضا نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ سیکنڈری سطح کے طلباء میں پنجاب سکول سے شاہ میر نے پہلی ایم سی فیصل آباد سے طلحہ دائود نے دوسری جبکہ گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول میانی سے حسنہ سحر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
کالج ، یونیورسٹی سطح کے طلباء و طالبات میں پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ سدرہ عابد نے پہلی، پی سی بی کے عبیداللہ اعوان نے دوسری تاہم پاکستان انسٹی ٹیوٹ آ ف فیشن ڈیزائننگ کے طالبعلم سید محمد حسن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔نیب لاہور آگاہی و تدارک ونگ کیجانب سے عالمی یوم انسداد بدعنوانی کے حوالے سے نومبر کے آغاز سے مختلف مقابلہ جات کا آغاز کیا جا چکا ہے جن میں تقریری، شاعری، ڈرامہ، موسیقی اور مضمون نویسی کے مقابلے شامل ہیں۔نیب لاہور حکام کیجانب سے 9دسمبر انسداد بدعنوانی کے عالمی یوم کے طور پر تمام فاتح طلبہ و طالبات کو کیش پرائز اور تعریفی اسناد سے نوازا جائیگا۔آخر میںصدارت کے فرائض انجام دینے والی جیوری ممبران کا کہنا تھا کہ طلباء کے مابین انسداد بدعنوانی کے موضوع پر ایسی کاوشوں سے یہ حوصلہ پیدا ہوتا ہے کہ ہماری نئی نسل کرپشن و بدعنوانی کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہونے کیلئے تیار ہو رہی ہے اور انکے معصوم ذہن بدعنوانی کی لعنت کے خلاف پختگی کی عظیم مثال قائم کرنے جارہے ہیں۔ مستقبل میں ملک کی باگ دوڑ نئی نسل نے سنبھالنی ہے جبکہ جیوری ممبران نے نیب لاہور کی نئی نسل کو کرپشن کے خلاف تربیت اورآگاہی و تدارک کے عنوان پر اقدامات کو بھرپور انداز میں سراہا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار