پنجاب بھر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹیلی میڈیسن کو فروغ دیں گے‘عثمان بزدار
جمعہ 14 دسمبر 2018 18:14
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ترقی اور روز گار کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔
دور دراز علاقوں میں ای خدمت سنٹر، ای روز گار سنٹر اور ای ارن(E Earn)مراکز بھی قائم کئے جائیں گے۔ انہو ںنے کہا کہ ڈیرہ غازی خان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کا سب کیمپس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق سپیشل اکنامک زون قائم کرنے کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ان خیالات کا اظہار ارفع کریم ٹیکنالوجی پارک میں دیگر شہروں اور ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والی مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات سے دوران ملاقات گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ دریں اثنا وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ ارفع کریم ٹیکنالوجی پارک میں منعقدہ اجلاس میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں اور مستقبل کے ترقیاتی پراجیکٹس کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پسماندہ علاقوں کے عوام کی تقدیر بدلنے کے لئے سپیشل اکنامک زون بنائیں گے اور سپیشل اکنامک زون میں سرمایہ کاروں کو مراعات دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کو صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں کا مرکزبنانا چاہتے ہیں۔ سی پیک کے تحت تونسہ شریف میں رودکوہی کا پانی محفوظ کرنے کیلئے منی ڈیم بنانے کا جائزہ لیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ملتان نشتر ٹو پراجیکٹ کی تکمیل اور ڈیرہ غازی خان میں کینسر ہسپتال کا منصوبہ بھی زیر غور ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب کے سماجی شعبے میں چین کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے۔ ڈیرہ غازی خان سمیت پنجاب کے تمام پسماندہ علاقوں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا انقلاب لائیں گے۔ اجلاس میں چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات ، سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات، پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سمیت دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار