ڈی ایچ کیو ہسپال ننکانہ صاحب میں فائرنگ
دو گروپوں نے آپریشن تھیٹر میں ایک دوسرے پر گولیاں برسا دیں
سجاد قادر منگل 18 جون 2019 06:28
(جاری ہے)
ننکانہ صاحب ہسپتال کے ڈاکٹر فہیم اس واقعہ کے عینی شاہد ہیں انہوں نے اردو پوائنٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ننکانہ صاحب کے دیہی علاقہ کے دوگروپوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کچھ لوگوں کی موت واقع ہوئی جبکہ کچھ زخمی ہو گئے۔
زخیوں کو ہسپتال لایا گیااور ابھی ان کا علاج ہو رہا تھا کہ دوسری پارٹی بھی اپنے زخمیوں کو لے کر وہاں آ گئی۔دونوں پارٹیوں کا آمنا سامنا ہوا تو انہوں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے۔فائرنگ کے نتیجے میں ہسپتال میں خوف و ہراس پھیل گیا۔نرسز اور ڈاکٹرز نے بھاگ کر جان بچائی۔لیڈی ڈاکٹرز اور نرسز فوری طور پر گھر روانہ ہو گئیں جبکہ ایم ایس اور کمشنر صاحب موقعہ پر پہنچے اور پولیس بلوائی۔ڈاکٹر فہیم کا کہنا تھا کہ اس سے بڑی جہالت اور کیا ہو گی کہ ہسپتال میں بھی آ کر لوگ فائرنگ کرنے اور ایک دوسرے کی جان لینے سے باز نہیں آتے۔ملک میں اچھے ڈاکٹرز پہلے ہی کم ہیں اور اسی قم کے خوف کی فضا کی وجہ سے وہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔اگر ایسے واقعات رونما ہوتے رہے تو کوئی بھی اچھا ڈاکٹر پاکستان میں رہنے اور خدمات دینے پر رضامند نہیں ہو گا۔اس قسم کے واقعات پر حکومت کو سخت نوٹس لینا چاہیے اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جانی چاہیے تاکہ آئندہ اس قسم کا واقعہ پیش نہ ہو۔ڈاکٹر فہیم کا کہنا تھا کہ حالیہ واقعہ کے پیش نظر احتجاجاً آج کے روز او پی ڈی بند رکھیں گے اور صرف ایمرجنسی میں خدمات انجام دی جائیں گی اور اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو اگلے روز ہم ایمرجنسی میں بھی خدمات دینا بند کردیں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری کاامکان ہے ،ترجمان پی ڈی ایم اے
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
حکومت دعوئوں کی بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے ‘ سنی علما کونسل
حکمرانوں نے ملک کوآئی ایم ایف کی کا لو نی بنا دیا ہے ‘ جے یو آئی
حکومت سودی نظام کے خا تمے کیلئے اقدامات کرے‘ متحدہ علما کونسل
بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہو کر عوام کے درمیان موجود ہوں گے‘فرخ جاوید مون
لاہور ،مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری، اب تک کی کارروائیں میں 74ہزار6سو21ملزمان گرفتار
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس(کل) ہو گی
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق