ملک میں ایڈز کی وبا، پنجاب میں سندھ سے زیادہ ایچ آئی وی کیسز ہونے کا انکشاف
پنجاب میں 13 ہزار 400 سے زائد افراد کے ایچ آئی وی ایڈز سے متاثر ہونے کا انکشاف ہو گیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 26 جون 2019 13:19
(جاری ہے)
رجسٹرڈ مریضوں کا تعلق فیصل آباد، ساہیوال، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ، ننکانہ صاحب سے ہے۔
الائیڈ ہسپتال کی رپورٹ کے مطابق عطائی ڈاکٹرز، استعمال شدہ سرنج کا استعمال، حجام اور بے راہ روی ایچ آئی وی وائرس کے پھیلاؤ کی ایک بڑی وجہ ہے۔ اسپتال کی اس رپورٹ کے مطابق مریضوں میں مردوں کی تعداد 2300 جبکہ خواتین کی تعداد296 ہیں۔ ایڈز سے متاثرہ مریضوں میں 2 ہزار سے زائد نشے کے عادی افراد شامل ہیں۔ ایڈز سے متاثرہ اب تک 267 افراد کی اموات ہو چکی ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایڈز کا علاج انتہائی مہنگا ہے تاہم احتیاطی تدابیر ااپنا کر اس مرض کا پھیلاؤ روکا جاسکتا ہے۔ فیصل آباد میں ایڈز کے مریضوں کے لیے الائیڈ اسپتال میں صرف ایک کمرے کا وارڈ موجود ہے۔ جبکہ اسکریننگ کے دوران جیلوں میں موجود 3 ہزار قیدیوں میں بھی ایچ آئی وی کا وائرس پایا گیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
وزیراعلیٰ مریم نوازپولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی