حکومت اور ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے
ڈاکٹرز نے مطالبات نہ ماننے پر پنجاب اسمبلی اور گورنر ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کی دھمکی دے دی
عثمان خادم کمبوہ ہفتہ 24 اگست 2019 22:16
(جاری ہے)
دوسری جانب وفاقی حکومت نے شعبہ صحت میں اصلاحات کے وعد ے پر باقاعدہ طور پر عملدرآمد کرتے ہوئے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں 121نئے میڈیکل افسران کو بھرتی کر لیا ہے ۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق 121میڈیکل افسران کی بھرتی پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی گئی ،میڈیکل آفیسر کی ڈیوٹی جوائنگ کی مدت میں بھی توسیع کر دی گئی ہے ،31اگست تک پمز ہسپتال میں ڈیوٹی جوائن کر سکیں گے۔دوسری جانب حکومت بلوچستان نے ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 44 ڈاکٹرز کو آخری نوٹس کا اجرا کر دیا ہے جو کہ دوسرے اداروں ، محکموں اور بیرون ملک میں ڈیپوٹیشن کے تحت خدمات سر انجام دے رہے ہیںمحکمہ صحت حکومت بلوچستان نے 44 ڈاکٹرز کو آخری نوٹس کا اجرا کر دیا ہے جو کہ دوسرے اداروں ، محکموں اور بیرون ملک میں ڈیپوٹیشن کے تحت خدمات سر انجام دے رہے ہیں جبکہ ان کی ڈیپوٹیشن کی معیاد عرصہ دراز سے پوری ہو چکی ہے مگر اب تک اپنی اصل محکمہ جاتی تعیناتی پر رپورٹ نہیں کیا۔ لہزا اس آخری نوٹس کے اجرا کے فورا بعد متعلقہ ڈاکٹرز محکمہ صحت کو 8 روز کے اندر رپورٹ کریں بصورت دیگر ان ڈاکٹرز کے خلاف سخت انظباطی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور ان کو حکومت بلوچستان کے مروجہ قانون کے تحت نوکری سے فارغ کر دیا جائے گا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ