حمزہ شہباز کی مریم نواز سے کمرہ عدالت میں ملاقات

بدھ ستمبر 21:40

حمزہ شہباز کی مریم نواز سے کمرہ عدالت میں ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2019ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے کمرہ عدالت میں ملاقات کی اس موقعہ پر حمزہ شہباز نے مریم نواز کے سر پر ہاتھ رکھ کر پیار کیا۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments