پاکستان کوریکوڈک اور کارکے میں جرمانہ نہیں دینا پڑے گا، بابراعوان
عالمی اداروں نے جرمانہ معاف کرنے کیلئے وزیراعظم پراعتماد کیا ہے، یہ بڑی خوشخبری ہے کہ عمران خان کے آنے کے بعد ریکوڈک معاملے پر دونوں اطراف رابطے ہوئے ہیں، اب سونے کی کان پھر کھل سکتی ہے، ریکوڈک انشاء اللہ چلے گا، کھُلے گا اور دوڑے گا۔ معاون خصوصی بابراعوان کا انکشاف
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 18 اکتوبر 2019 18:36
(جاری ہے)
اور اس میں پاکستان کی ریاست نے گارنٹی کی ہے۔اگر کوئی ریاست گارنٹی پوری نہیں کرتی تو پھر کیس عالم ثالثی ادارے میں چلا جاتا ہے۔
وہاں جس فریق کی غلطی ہوتی ہے اس کو جرمانہ کردیا جاتا ہے۔پاک ایران گیس کا معاہدہ ہوا ، اور پائپ لائن شروع ہوگئی۔ دونوں ممالک کے صدور نے افتتاح کیا تھا۔لیکن اب یہ سستی ترین گیس پاکستان میں آئے گی۔وزیراعظم عمران خان سے ایرانی قیادت کے مذاکرات ہوئے ہیں، وہ بھی عالمی ثالثی ادارے کے پاس جا رہا تھا، لیکن ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے پر اگلے پانچ سال تک کیس نہ کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔گیس پائپ لائن منصوبے سے جلد پاکستان میں سستی گیس آئے گی۔انہوں نے کہا کہ ریکوڈک اور کارکے میں عالمی اداروں نے وزیراعظم پر اعتماد کرتے ہوئے جرمانہ معاف کرنے پر اتفاق کیا۔بابراعوا ن نے کہا کہ پاکستان ریکوڈک کیس میں اپنا مقدمہ ہار گیاتھا،عالمی ثالثی ادارے کی جانب سے پاکستان پر ریکوڈک میں 6.2ارب ڈالر جرمانہ ادا کیا گیا تھا۔لیکن یہ بڑی خوشخبری ہے،کہ عمران خان کے آنے کے بعد ریکوڈک معاملے پر دونوں اطراف رابطے ہوئے ہیں۔اب سونے کی کان پھر کھل سکتی ہے، ریکوڈک انشاء اللہ چلے گا،کھلے گااور دوڑے گا۔ریکوڈک معاملے پر بیک ڈور ڈپلومیسی شروع ہوگئی ہے۔ریکوڈک بورڈ آف گورنرز سمجھتا ہے کہ پاکستا ن میں شفاف حکومت ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک ہمارا کارکے کا پراجیکٹ لگا ، جس نے فوری بجلی بنانے کاایک پراجیکٹ لا کرپاکستان میں چلا دیا، لیکن کچھ عدالتی فیصلے ہوئے اور یہ پراجیکٹ ناکام ہوگیا۔کارکے میں پاکستان پر 1.2ارب ڈالرکا جرمانہ عائد ہوگیا تھا۔کارکے کے پراجیکٹ میں اصولی طور پر ویور طے ہوگیا ہے۔اگر یہ جرمانہ معاف ہوجائے پھر کیسا لگے گا؟ کارکے کے معاملے پراب جرمانہ ادا نہیں کرنا پڑے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مسلم لیگ (ن) پنجاب کا تنظیمی اجلاس ، محمد نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور
نواز شریف دوبارہ پارٹی کی صدارت کا منصب سنبھا لیں ، رانا ثنا اللہ
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی
پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم