عدالت میں گولی چلنے پر خاتون وکیل جاں بحق
ثبوت کے طور پر پیش کی جانے والی بندوق س حادثاتی طور پر گولی چل گئی
سجاد قادر جمعہ 22 نومبر 2019 05:34
(جاری ہے)
گولی ان کے کولہے میں لگی جس سے خون کا اخراج ہونے لگا۔ اسپتال لے جانے پر ان کا انتقال ہوگیا جس کی وجہ زائد خون بہہ جانے کو قرار دیا جارہا ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق یہ ہتھیار گھریلو ڈکیتی میں بطور ثبوت پیش کیا گیا تھا جس کی گولی ایڈیلیڈ فریرا کے بائیں کولہے میں لگی۔ تاہم پولیس اس واقعے کے مختلف پہلوئوں پر بھی غور کررہی ہیں تاکہ کسی سازش کو بے نقاب کیا جاسکے۔ پولیس کاکہنا تھا کہ یہ ایک حساس معاملہ ہے۔یہ واقعہ جنوبی افریقہ کے صوبے کوازولو نیٹل میں پیش آیا جس میں ایڈیلیڈ کی موت واقع ہوئی ہے۔ اس واقعے کے بعد پورے شہر میں ان کی موت کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی اور بڑے پیمانے پر لوگوں نے اپنے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے کیونکہ وہ بہت سینئر اور مشہور وکیل تھیں۔جنوبی افریقہ کے سوشل میڈیا پر لوگوں نے ان کی موت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے اور اس واقعے پر بھرپور تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا ہے۔پولیس کاکہنا ہے کہ ابتدائی طور پر تو یہ اک حادثاتی واقعہ لگ رہا ہے مگر پولیس ہر اینگل سے تحقیق کر رہی ہے کہ کہیں یہ سازشی قتل تو نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار