پاکستانیوں کیلئے خوشخبریوں کا آغاز ہونے والا ہے، بابر اعوان
پہلی خوشخبری یہ ہے کہ ہم ایف اے ٹی ایف میں گرے لسٹ سے نکلنے کے قریب ہیں، جرمنی، فرانس، امریکا، جاپان، برطانیہ نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی حمایت کی ہے۔سینئر رہنماء پی ٹی آئی اور قانون دان بابراعوان کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 24 جنوری 2020 20:46
(جاری ہے)
میں سوال کرتا ہوں کہ کیا ٹرانسپرنسی نے یہ کہا کہ عمران خان کی حکومت کرپٹ ہے؟ صوبہ یا ادارہ کرپٹ ہے؟ ایسا نہیں کہا گیا۔کرپشن کی ذمہ دار عمران خان کی حکومت نہیں ہے۔
پولیس کو کرپٹ کہا جاتا ہے، لیکن ریلوے اور موٹروے پولیس کو کرپٹ نہیں کہا جاسکتا، جب انٹرنیشنل ٹرانسپرنسی نے رپورٹ بنائی توکیا وہ پاکستان آئے؟ بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان کے مخالفین خوشی کے شادیانے بجانے کی بجائے اس رپورٹ کو دوسرے رخ سے بھی دیکھیں، کیا انہوں نے کہاکہ سیاست، صحافت ، پبلک سروس، قانون کے اداروں میں کرپشن نہیں ہے، ایسا تو کچھ نہیں کہا۔رپورٹ میں جو نتائج آنے چاہیے تھے وہ نتائج سامنے نہیں آئے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جو کچھ ابھی تک کیا ہے اس پر پردہ اور مٹی ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔اگر عمران خان کے نام پر کسی نے کرپشن کا پیسا لیا تواس کا نام بھی لینا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ2015ء کے بعد برطانیہ نے پہلی بار اپنے شہریوں کو شمالی علاقوں میں سفرکی اجازت دے دی ہے۔پاکستانیوں کیلئے خوشخبریوں کا آغاز ہونے والا ہے، پہلی خوشخبری یہ ہے کہ ہم ایف اے ٹی ایف میں گرے لسٹ سے نکلنے کے قریب آگئے ہیں، جرمنی، فرانس، امریکا، جاپان، برطانیہ نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی حمایت کی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو نادہندگان سے 3.81 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی،ترجمان
نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر شاندار خدمات سر انجام دینے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں،خواجہ سلمان ..
وزیر اعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ کی ملاقات، محکمہ انہار کے امور پرتبادلہ خیال
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
زندگی کی چلچلاتی دھوپ میں ماں ٹھنڈی چھاؤں کی مانند راحت وسکون ہے، مریم نواز
عالمی لاجسٹک کمپنی کی پاکستان کے پہلے گرین ٹرانس شپمنٹ ٹرمینل کی ترقی میں دلچسپی
پانی کی تقسیم کیلئے ارسا کا ہنگامی اجلاس (آج )طلب
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ ..
وزیراعلیٰ مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں‘ عظمیٰ بخاری
دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں حج تربیتی پروگرام کا انعقاد
شہر کے تمام گرجا گھروں کو سکیورٹی فراہم کی گئی ہے، محمد فیصل کامران
موبائل پولیس خدمت مرکزکا رواں ہفتے کا شیڈول جاری کر دیا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا