پرامن احتجاج بنیادی انسانی حق اور جمہوریت کے فروغ کا مرکزی جزو ہے‘شہبازشریف

آئین تمام معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا واضح فریم ورک فراہم کرتا ہے‘صدر (ن) لیگ کا ٹویٹ

بدھ 29 جنوری 2020 23:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2020ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وقومی اسمبلی میںقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج بنیادی انسانی حق اور جمہوریت کے فروغ کا مرکزی جزو ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک ٹویٹ میں انہوںنے کہاکہ آئین تمام معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا واضح فریم ورک فراہم کرتا ہے۔پولیس کی جانب سے ایم این اے محسن داوڑ، عمار راشد اور ان کے ساتھیوں پر تشدد کا کوئی جواز نہیں تھا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں