لاہور میں ایک اور خاتون کورونا وائرس کی وجہ سے جان کی بازی ہارگئی
کورونا کی وجہ سے جاں بحق ہونے والی خاتون میو سپتال میں زیرِ علاج تھی، پپنجاب میں کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 11 ہوگئی
عثمان خادم کمبوہ جمعرات 2 اپریل 2020 00:56
(جاری ہے)
: پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 845ہوگئی ہے۔
صوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 740تھی البتہ اب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تصدیق کی ہے کہ پنجاب میں مریضوں کی تعداد بڑھ کر 845ہوگئی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ فیصل آباد، ملتان اور ڈیرہ غازی خان کے قرنیطینہ سیٹرز سے 416مثبت کیسز رپورٹ سے ہوئے جبکہ لاہور سے 178 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ''پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد کر 845ہوگئی ہے، فیصل آباد، ملتان اور ڈیرہ غازی خان کے قرنیطینہ سیٹرز سے 416مثبت کیسز رپورٹ سے ہوئے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ ہمارے شہریوں کو کن مشکلات کا سامنا ہے اور ہم حالات کو معمول پر لانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں''،انہوں نے مزید کہا ہے کہ ''ضلع لاہور میں 178، قصور میں 1، ننکانہ صاحب میں 13، راولپنڈی میں 51، جہلم میں 28، اٹک میں 1، گجرانوالا میں 13، گجرات میں 90، منڈی بہاولدین میں 4، حافظ آباد میں 5، نارووال میں 2، سیالکوٹ میں 1، سرگودھا میں 10، میانوالی میں 3، خوشاب میں 1، ملتان میں 2، وہاڑی میں 2، فیصل آباد میں 9، رحیم یارخان میں 3، بہاولنگر میں 3، بہاولپور میں 1، لودھراں میں 2، لیہ میں 1 اور ڈیرہ غازی خان میں 5 کیسز سامنے آئے ہیں''۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ