کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا
میں پھر کہوں گا کہ اگر کوئی پوچھے تو کہنا "خان آیا تھا"۔ آٹا چینی بحران کی انکوائری رپورٹ پر علی زیدی کا ردعمل
مقدس فاروق اعوان منگل 7 اپریل 2020 23:02
(جاری ہے)
ان گرفتاریوں پر ایک صحافی نے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی سے سوال کیا کہ سنا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس پر وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ متحدہ بانی گرفتار، حمزہ بھی گرفتار ، کوئی پوچھے تو کہنا ''خان آیا تھا''۔
اور اب چینی بحران کی رپورٹ سامنے آنے کےبعد ایک با رپھر پاکستان کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔علی زیدی نے ایک بار پھر ایسا ہی ردِعمل دیا ہے،ان کا کہنا ہے کہ پہلے اداروں میں مداخلت کی جاتی تھی،ہم نے انہیں خود مختار بنایا ہے اور اب وہ اپنا کام خود کر رہے ہیں۔نیب چلانا ہمارا کام نہیں ہے،یہ نیب کا اپنا کام ہے۔اب اداروں میں مداخلت نہیں آتی،نہ کسی سے پوچھ کر کسی کو گرفتار کیا جاتا ہے اور نہ چھوڑا جاتا ہے۔ میں پھر کہوں گا کہ اگر کوئی پوچھے تو کہنا "خان آیا تھا۔علی زیدی نے مزید کہا کہ جہانگیر ترین نے پارٹی کے لیے بہت کچھ کیا،مشکل وقت میں ساتھ رہے۔میرے خیال سے 25اپریل تک انتظار کرنا چاہئیے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
ایس آر او 350کو فی الفور ختم ہونا چاہیے ‘ لاہور ٹیکس بار کی زیر اہتمام سیمینار
خوبصورت مقامات کو ثقافتی و سیاحتی ڈپلومیسی کیلئے استعمال کرنا چاہیے ‘ سید مہدی شاہ
گندم کا کاشتکار رُل گیا ،حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنے میں لگی ہوئی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
خواتین اہلکار وںکی اکثریت نے مریم نواز کی یونیفارم والی تصویر بطور ڈی پی لگا لی
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس (کل)لاہور میں شروع ہو گی
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ