وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزراء اور دیگر بھی لاہور پہنچے

منگل 20 اکتوبر 2020 21:39

وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزراء اور دیگر بھی لاہور پہنچے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2020ء) وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزراء اور دیگر بھی لاہور پہنچے ۔

(جاری ہے)

وفاقی وزرا ء شبلی فراز، سید فخر امام، مشیر شہزاد اکبر اور چیئرمین نیا پاکستان ہاسنگ و ڈیویلپمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)انور علی حیدر وزیر اعظم کے ہمراہ دورہ لاہور پر پہنچے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں