بھارت پاکستان میں دہشت گردی کرانے میں ملوث ہے
پاکستانی مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ میں ڈوزیئر پیش کر دیا
سجاد قادر
بدھ نومبر
03:15

(جاری ہے)
لائن آف کنٹرول پر گولہ باری کر کے بھارت سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوتا ہے۔پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بھارت کا ہاتھ ہے جس کے واضح ثبوت بھی ہمارے پاس ہیں۔امریکہ میں تعینات پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ کوئی پہلی بار نہیں ہے کہ ہم نے بھارت کے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت دیے ہیں۔
بھارت پاک چائنا تعلقات کے تحت تعمیر ہونے والے سی پیک سمیت کئی معاملات میں دخل اندازی کررہا ہے۔بھارت کا اصل اہداف سی پیک کو سبوتاژ کرنا ہے۔منیر اکرم کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف ڈوزیئر اقوام متحدہ میں پیش کر دیا ہے اور انہوں نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان میں جس قسم کی دہشت گردی کرا رہاہے یہ خطے کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے کیونکہ اس سے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ خطے کے اور ممالک بھی متاثر ہو رہے ہیں۔اگر بھارت کے خلاف بروقت کارروائی نہ کی گئی تو دہشت گردی کی یہ لڑائی بھیانک شکل اختیار کر لے گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

سی سی پی او لاہور کے حکم پر ایس پی سٹی آپریشنز فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیسلے پاکستان نے صاف ہنزہ کیلئے اپنی کوششوں کو تیز کردیا
-
وزیر صحت پنجاب ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شیخوپورہ ڈاکٹر اظہر امین کو معطل کر دیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب سے جرمنی کے سفیربرن ہارڈ سٹیفن کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیرنارکوٹکس کنٹرول اعجاز شاہ کی ملاقات،سیاسی صورتحال اور منشیات کے خاتمے کے لئے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
پاکستان سٹیزن پورٹل کے حوالے سے وفاقی حکومت کے اداروں کی کارکردگی کا گورنر سندھ کی صدارت میں جائزہ اجلاس
-
تبدیلی سرکار عوام کومارنے کی پالیسی پر گامزن ہے،شازیہ مری
-
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا سعودی عرب کا دورہ
-
مانیٹری پالیسی کا اعلان ،شرح سود 7 فیصد پر برقرار
-
ہلال احمر پاکستان کا روڈ سیفٹی کے فروغ کےلیے منصوبے کا آغاز
-
پاکستان نے امریکہ اور چین کے درمیان مصالحت کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی
-
اوساکا ایل ای ڈی لائٹس T20 کرکٹ ٹورنامنٹ ، ینگ اسٹارز نے پاک الیون کوشکست دیدی
-
عمران فرحت کے طویل ترین کیرئیر کا اختتام 26 جنوری کو ہوگا
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.