لاہور کی مصروف ترین شاہراہ مال روڈ پر زیر زمین سرنگ تعمیر کرنے کا فیصلہ
لاہور ڈولپمنٹ اتھارٹی نے منصوبے کے آغاز کیلئے ابتدائی تیاریاں شروع کر دیں، آئندہ چند روز میں وزیراعلیٰ پنجاب کے سامنے پروپوزل پیش کیا جائے گا
محمد علی ہفتہ 28 نومبر 2020 00:45
(جاری ہے)
مال روڈ پر زیر زمین سرنگ کی تعمیر کیلئے پیپرورک جاری ہے جس کے بعد ایل ڈی اے کی جانب سے آئندہ چند روز میں وزیراعلیٰ پنجاب کے سامنے پروپوزل پیش کیا جائے گا۔
پھر وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد منصوبے پر عملی کام کا آغاز ہوگا۔ یہاں واضح رہے کہ مال روڈ لاہور شہر کی تاریخی شاہراہ بھی ہے جو قیام پاکستان سے قبل انگریز سرکار کی جانب سے تعمیر کی جائے گی۔ مال روڈ پر کئی اہم مارکیٹیں، سرکاری دفاتر اور اہم عمارتیں قائم ہیں۔ پنجاب اسمبلی، واپڈا ہاوس، پی سی اور دیگر فائیو اسٹار ہوٹلز، انار کلی بازار، بیلا گمبد بازار، حال روڈ، لاہور میوزیم، لاہور ہائیکورٹ اور دیگر اہم عمارتیں اس شاہراہ پر واقع ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار