چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پولیس کو تبدیل کرنے کی تیاری
کلیم امام کو آئی جی اور یوسف نسیم کھوکھر کو چیف سیکرٹری تعینات کیا جائے گا، پنجاب میں دو کمشنر، پانچ ڈپٹی کمشنرز اور چھ سیکرٹری بھی تبدیل کیے جائیں گے
ثنااللہ ناگرہ اتوار 17 جنوری 2021 23:46
(جاری ہے)
عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ عثمان بزدار کو رکھنا ہے، عمر شیخ کو بھی ہٹا دیا تھا، کلیم امام بہترین پولیس افسر ہیں۔
نگران حکومت میں کلیم امام نے الیکشن کروایا تھا، سینئر پولیس افسر اور پی ایچ ڈی ہیں۔ اسی طرح گزشتہ روز ایک خبر تھی کہ وزیراعظم عمرا خان نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو تبدیل نہ کرنے کی تسلی دے دی ہے، جس سے لگ رہا تھا کہ ان افسران کو تبدیل کرنے سے متعلق تحفظات تھے لیکن وزیراعظم نے یقین دہانی کروائی کہ پنجاب کے دونوں کمانڈرز کو کہیں نہیں بھیجا جائے گا، مجھے لاہور شہرجرائم سے بالکل صاف چاہیے۔ وزیراعظم نے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب سے لاہور میں انتظامی امور اور جرائم کی شرح سے متعلق رپورٹ حاصل کی، آئی جی پنجاب پولیس نے پنجاب بالخصوص لاہور میں جرائم میں کمی کا دعویٰ بھی کیا، بریفنگ میں بتایا کہ لاہور میں جرائم کی شرح میں واضح کمی آئی ہے جبکہ پچھلے کئی گینگسٹر پکڑے گئے۔ وزیراعظم نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار بھی کیا۔ دوسری جانب ایک میڈیا میں رپورٹ بتایا گیا کہ آئی جی پنجاب کے دعوے اس سے برعکس ہیں، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال 2021ء میں بھی لاہور میں جرائم بے قابو ہیں، جنوری 16دنوں میں 15قتل ہوئے، جبکہ ڈاکوؤں کے دوران واردات ایک دکاندار کو بھی قتل کیا۔اسی طرح ڈکیتی کی واردات میں 3 شہریوں کو گولیاں ماری گئیں۔اسٹریٹ کرائم کی 70سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔مجموعی طور پر ابھی تک جرائم پر قابو پانے کی کوئی اچھی خبریں نہیں مل رہی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت