مریم اورنگزیب کا فارن فنڈنگ کیس اوپن کرنے کیدعوے پرعمل کرنے کا چیلنج

جمعرات 21 جنوری 2021 15:16

مریم اورنگزیب کا فارن فنڈنگ کیس اوپن کرنے کیدعوے پرعمل کرنے کا چیلنج
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2021ء) مسلم لیگ( ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فارن فنڈنگ کیس اوپن کرنے کے دعوے پرعمل کرنے کا چیلنج کرتے ہوئے کہا عوام انتظار کر رہے ہیں،وزیراعظم اپنے اعلان پر کب عمل کریں گی مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فارن فنڈنگ کیس اوپن کرنے کیدعوے پرعمل کرنے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کومزیدبیوقوف نہیں بنایاجاسکتا،عمران صاحب 24گھنٹے گزرچکے ہیں، الیکشن کمیشن میں کیس کاریکارڈ اوپن کرنے کی درخواست نہیں کی،مریم اورنگزیب مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں کیس کی کھلی سماعت کی درخواست دیں، عوام انتظار کر رہے ہیں، اپنے اعلان پر کب عمل کریں گی فارن فنڈنگ کیس کا تمام ریکارڈ عوام کے سامنے لانے کا حکم دیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں