جناح ہاﺅس جلاﺅ گھیراﺅ کیس، عمر سرفراز چیمہ نے جیل ٹرائل عدالت میں چیلنج کر دیا
عدالت اوپن کورٹ میں ٹرائل کرنے کا حکم دے، جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن قانون اور رولز کی روشنی میں جاری نہیں کیا گیا،درخواست گزار
فیصل علوی بدھ 17 اپریل 2024 11:25
(جاری ہے)
گزشتہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گری کی خصوصی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے کی تھی۔
عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید سمیت 130 ملزمان کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیاتھا۔عدالت میں محمود الرشید سمیت دیگر زیر حراست ملزمان کی ٹرائل کیلئے حاضری مکمل کی گئی تھی۔ برضمانت پی ٹی آئی رہنما روبینہ جمیل نے عدالت میں پیش ہو کرحاضری مکمل کرائی تھی۔عدالت نے مزید سماعت ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی نقول تقسیم کی جائیں گی۔یاد رہے کہ پراسیکیوشن نے جناح ہاﺅس حملہ کیس کا چالان عدالت میں جمع کرا رکھا ہے، چالان میں صنم جاوید، عالیہ حمزہ، طیبہ عنبرین راجہ، عائشہ علی بھٹہ سمیت 266 ملزمان شامل تھے۔ ملزمان پر جناح ہاﺅس حملہ اور جلاﺅ گھیراﺅ کا الزام تھا۔مقدمے میں بغاوت اورعوام کو فسادات پر اکسانے کی دفعات شامل ہیں، چالان کے ساتھ جلاﺅ گھیراﺅ کی فوٹیج اور شواہد لگائے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غ*پاکستان بار کونسل کے چھ ممبران نے ججز کے خط کے معاملے پر اعلامیہ جاری کردیا
ٌپاکستان امریکن لا انفورسمنٹ سوسائٹی (PALS) میں شامل پولیس افسران کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر ویلفیئر برانچ کی کمپنسیشن ایوارڈ کمیٹی کا اجلاس منعقد
9 مئی: محمود الرشید ، اعجاز چوہدری ، عمر سرفراز چیمہ، طیبہ راجہ، خدیجہ شاہ اور دیگر کیخلاف سماعت ملتوی
ض*کسانوں سے گندم نہ خریدنے کے اقدام کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا
ض*منشاء بم کے دو بیٹوں کے دو مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں سولہ مئی تک توسیع
ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء طارق علی بسرانے شوبز رپورٹر سے ملاقات کی
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
صوبائی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم کا پہلا روز
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
جی سی یو نیورسٹی میںتین روزہ 28ویں پارلیمانی مباحثہ کا انعقاد
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی، وزیرکھیل پنجاب ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان