پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی، 22اپریل سے آگاہی مہم کا آغاز
دکاندار سمیت تمام لوگ پلاسٹک بیگز استعمال نہ کرنیکی مہم میں حکومت کا ساتھ دیں‘مریم اورنگزیب عوام خود کو کینسر سے بچانے کیلئے گھروں میں پلاسٹک اشیا اور برتن بھی استعمال نہ کریں‘ سینئر صوبائی وزیر کی زیر صدارت اجلاس
جمعرات 18 اپریل 2024 15:50
(جاری ہے)
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ گھروں میں پلاسٹک اشیا اور برتن بھی استعمال نہ کریں، اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ متعلقہ حکام پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی یقینی بنائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ طالب علموں اور تعلیمی اداروں میں خصوصی لیکچرز اور تربیتی ورکشاپس ہوں گی جس میں انسانی صحت کو پلاسٹک سے ہونے والے نقصانات سے آگاہ کیا جائے گا، ماحول کو بہتر بنانا ہم سب کی زندگی اور موت کا معاملہ ہے۔واضح رہے پلاسٹک کے تھیلے یا پولیتھین بیگ کو عالمی سطح پر ناقابل استعمال قرار دیا جا چکا ہے کیونکہ یہ انسان میں کینسر اور دیگر موذی امراض کا موجب ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب حکومت مزدور بھائیوں کی فلاح و بہبود کےلیے سرگرم عمل ہے،صوبائی وزیر برائے اقلیتی اموررمیش سنگھ ..
پی ایچ اے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، محمد طاہر وٹو
خاتون سے پرس چھیننے کی واردات ناکام ، ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
پاکستان میں غیر قانونی طور پر افغان باشندوں کا اپنے وطن واپسی کا سلسلہ بلا تعطل جاری
مزدوروں کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے‘ عون چودھری
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
اسرا ئیل کیخلاف مسلم حکمران اپنی فو جیں غزہ بھیجیں‘ سنی علما کونسل
اسلام مزدورکے حقوق کا سب سے بڑا علمبردار ہے ‘ جے یو آئی
مزدوروں بارے نبی کریم ؐ کی ہدایات پر عمل کیاجائے‘ متحدہ علما کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا