وزیراعلیٰ سے ڈنمارک کے سفیر کی ملاقات،ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کو مفت انسولین مہیا کرنے پر تبادلہ خیال
پیر 29 اپریل 2024 23:39
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے شکریہ ادا کیا او رڈنمارک کے دورے کی دعوت قبول کرلی۔پنجاب میں سولر اور ونڈ پاورسے بجلی پیدا کرنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا اورپنجاب میں لانگ ٹرم انرجی کی پالیسی کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ڈینش انرجی پلاننگ میں دلچسپی کا اظہار کیا۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ پنجاب سب سے بڑا صوبہ ہے انرجی کے لئے مقامی وسائل پر انحصار ضروری ہے۔ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور کاربن کریڈٹس کے لئے سڑکو ں کے کنارے درخت لگا رہے ہیں۔پنجاب میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ لاہور میں پاکستان کے پہلے آئی ٹی سٹی کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز ہوچکاہے۔مسائل کے حل کے لئے ٹرانسپوٹ کو جدت کی راہ پر گامزن کررہے ہیں۔پاکستان سے خوبصورت کوئی ملک نہیں، ہر علاقہ اپنی دلکشی اور انفرادیت رکھتا ہے۔مریم نواز شریف نے کہا کہ ماضی میں قائد محمد نوازشریف کے خاطرخواہ اقدامات کی وجہ سے دہشت گردی میں کمی آئی۔دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے،مذہبی انتہاء پسندی کا سدباب کریں گے۔ ڈینش سفیر جیکب لینلف نے کہا کہ پاکستان میں ناقابل یقین کاروباری مواقع اور صنعتی ترقی کا پوٹینشل موجود ہے۔ پنجاب کو ایسی ہی متحرک اور سرگرم خاتون وزیراعلیٰ کی ضرورت تھی۔پاکستان کا مستقبل روشن اور تابناک ہے، پاکستانی مثبت سوچ کے مالک ہیں۔ ڈنمارک نے کول اورآئل کو گرین انرجی میں بدلنے پر توجہ دی۔ ڈینش سفیر نے مزید کہاکہ پاکستان میں پوسٹنگ انجوائے کررہاہوں، لوگ ہمیشہ محبت سے پیش آتے ہیں۔پاکستان کے ہر علاقے کی فطری خوبصورتی دلکشی کی حامل ہے۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ ذیابیطس تمام بیماریوں کی ماں ہے اور بد قسمتی سے پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جہاں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد زیادہ ہے اور تیزی سے بڑھ رہی ہی- پنجاب حکومت اپنے مختلف منصوبوں کے ذریعے ذیابیطس کی روک تھام اور اس پر قابو پانے اور اسکے بارے میں آگہی پہنچانے پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہی- سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب، ڈینش حکام او ردیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 222ویں روز 5.36ملین روپے سے زائد کی وصولی
لاہور ہائی کورٹ کی پرنسپل سیٹ اور علاقائی بنچز پر کل 662 مقدمات کے فیصلے ہوئے،ترجمان ہائی کورٹ
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر انڈسٹریل سٹی کے قیام کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے کیلئے بنائی گئی کمیٹی ..
پنجاب فوڈ اتھارٹی کسی بھی کاروبار کے خلاف نہیں ہے،محمد عاصم جاوید
مولانا فضل الرحمان نے نہیں کہا کہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہناسیاسی نعرہ تھا،ترجمان جے یوآئی پنجاب
عسکری ٹاور حملہ وجلائو گھیرائو مقدمہ میں میاں محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا مراکہ میڈیسن ویئر ہاؤس کا دورہ
تمام ترقیاتی کاموں کو بروقت اور اعلی معیار کے ساتھ کیا جائے ‘ملک صہیب احمد بھرتھ
کسانوں کو فصلوں کی بوائی کے سیزن میں مالی معاونت کے لیے بلا سود قرض مہیا کیے جائینگے‘ مجتبیٰ شجاع الرحمان
پنجاب کے وکلا ء نے ہڑتال کی کال مسترد کرکے ملکی تاریخ میں سنہرے باب کا اضافہ کیا
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے نئے کرائے مقرر کر دیئے گئے ہیں،قراة العین