سی ٹی ڈی ملتان کی کاروائی چار دہشت گرد اسلحہ اور بارودی مواد سمیت گرفتار
منگل 17 جولائی 2018 23:35
(جاری ہے)
مزید تفتیش میں ملزمان کی طرف سے بتائے گئے انکے ساتھیوں کے ٹھکانوں پر بھی کاروائیاں کی جا رہی ہیں ۔
واقعے کا مقدمہ پولیس اسٹیشن سی ٹی ڈی ملتان میں درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ گذشتہ تین ہفتوں کے دوران سی ٹی ڈی نے لاہور، راولپنڈی ، ساہیوال اور فیصل آبا دمیں دہشت گردوں کے خلاف موثر کاروائیاں کرتے ہوئے دہشت گردی کے چار بڑے منصوبوں کو ناکام بنایا ہے ۔ اس حوالے سے رواںماہ کے دوران 16تھریٹ الرٹس جاری ہوچکے ہیں ۔ مختلف تنظیموں کے سینکڑوں کارکن اور سہولت کار وںکی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری خصوصی ہدایات پر سی ٹی ڈی روزانہ کی بنیادپر خصوصی چھاپے مار رہی ہے تاکہ الیکشن کے دوران تخریب کاری اور دہشت گردی کے ذریعے امن و امان خراب کرنے کے مذموم مقاصد کو ناکام بنایا جا سکے ۔ سی ٹی ڈی کامیابی سے تحریک طالبا ن پاکستان اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کی طرف سے تخریب کاری کے متعدد منصوبوں کو ناکام بنا چکی ہے ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت