قانون حکومت کو مجرم کو جن سہولیات کی فراہمی کیلئے پابند کرتا ہے نواز شریف کو وہ سہولیات فراہم کی جارہیں ‘ضیا ء حیدر رضوی
جیلوں کی موجودہ حالت وہی ہے جو گزشتہ حکومت چھوڑ کر گئی تھی، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب جیل میں عدم موجود سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں ڈالر کی قیمت میں اضافے سے پیدا ہونے والے مالی مسائل کا تعلق وفاقی حکومت سے ہے‘نگران وزیر قانو ن و خزانہ
منگل 17 جولائی 2018 23:58
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم کو جیل میں وہ سب سہولیات میسر تھیں جو خود گزشتہ حکومت خود قیدیوں کو فراہم کر رہی تھی۔ جیلوں کی موجودہ حالت خود منتخب حکومت ہی کی ہرہون منت ہے اس میں نگران حکومت کا کوئی ذاتی تعصب شامل نہیں تھا ۔
نگران حکومت مکمل طور پر غیر جانبدار ہے ۔ ڈالر کی حالیہ قیمتوں کے حوالے سے سوال کے جواب میں صوبائی وزیر نے کہا کہ ملکی معیشت کے عدم استحکام کے حوالے سے چیمبر آف کامرس کے خدشات درست ہیں ان سے تحفظ کے لیے صنعتی بحران کو روکنا ہو گا۔ ملکی معیشت کے تحفظ کے لیے درآمدات کی قیمتوں پر کنٹرول ، صنعت کاری کا فروغ اور کاروبار کی آسانی پیدا کرنی ہو گی ۔ وفاقی حکومت سے درخواست گزار ہیں کہ اس ضمن میں فوری نوعیت کے مسائل حل کے لیے ضروری اقدامات اُٹھاجائیں ۔قانون نگران حکومت کو جس حد تک اجازت دیتا ہے اس حد تک اپنا کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تاجر برادری کے تحفظات کی دوری کے لیے چیمبر کے ساتھ بیٹھ کر دفاعی حکمت عملی وضع کرنے کے لیے تیار ہیں۔چیمبر کے اراکین حکومت کے سٹیک ہولڈز ہیں، ان کی مشکلات حکومت کی مشکلات ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ق*الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ماؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کاانعقاد
د*لاہور پولیس کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کابورڈ آف ریونیو کے آفس کا دورہ
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو ..
معدنیات کی قدر ،عالمی منڈیوں میں قیمت کے اعتبار سے رائلٹی کا تعین محصولات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے‘ ..
الحمراء میں آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کی 36ویں سالانہ نمائش کا انعقاد
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے تاریخی ورثے، بلند و بالا پہاڑوں اور خوبصورت وادیوں کے حسن سے مالا لال کیا ہے‘سپیکر ..
ری الیکشن نہیں چاہتے ،فارم 45پر الیکشن نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
پنجاب پولیس کا ایک اوربہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بھرپور خراج عقیدت
پنجاب پولیس رحیم یار خان کی انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی
پنجاب پولیس کی5سب انسپکٹرز کا شاندار کارنامہ، سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرلی
9مئی کو جو قرارداد پاس کی گئی وہ بہت بڑا دھوکہ ہوا ہے،احمدخان بھچر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا