محکمہ اوقاف خطیر رقم سے درباروں اور مساجد میں استعمال شدہ پانی کے ذخیرہ کے لئے ٹینکوں کا جال بچھائے گا ‘سید رفاقت علی گیلانی
ذخیرہ شدہ پانی کو دوبارہ قابل استعمال بنا کر پودوںکی آبیاری و سڑکوںکی صفائی کیلئے استعمال میں لایا جائے گا‘وزیراعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون
منگل 19 مارچ 2019 14:18
(جاری ہے)
اس ذخیرہ شدہ پانی کو پودوں کو دینے و دیگر سڑکوںکو دھونے کے استعمال میں لایا جائے گا۔
پہلے فیز میں داتا دربار جبکہ دوسرے فیز میں شاہ حسین ،میاں میر اور بہائولحق کے د درباروں پر استعمال شدہ پانی کو ذخیرہ کرنے کے بڑے بڑے ٹینک بنائے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے ماضی کے برعکس موجودہ دور حکومت میں شفاف ڈیل اور بہترین ورکنگ کو یقینی بنایا جائے گا اور عالمی معیار کے مطابق واٹر ٹریٹمنٹ کے ایسے پلانٹس لگائے جائیں گے جن کے ذریعے دریاؤں اور نہروں کے پانی کو بھی روزمرہ کے استعمال میں لایا جا سکے گا، پہلے مرحلے میں پنجاب کے بڑے شہروں لاہور،ملتان ،راولپنڈی ،فیصل آباد،گوجرانوالہ اور سرگودھا کے اضلاع میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس لگائے جائیں گے جن کے لئے مختلف غیر ملکی کمپنیوں سے پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت معاہدے کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں پانی کے شعبے میں بھاری سرمایہ کاری اور کام کرنے کے وسیع مواقع موجود ہیں جن کیلئے عملی کام کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ماضی کی حکومت نے پانی کی حفاظت کیلئے بھی کچھ نہیں کیا بلکہ الٹا صاف پانی کمپنی کے نام پر اربوں روپے سرکاری خزانے سے خردبرد کیے گئے جن کی تفصیلات عوام کے سامنے آ چکی ہیں ، وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات کے روشنی میں صاف پانی کی فراہمی کیلئے اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طالبات اور اساتذہ کا ایوانِ قائداعظم جوہر ٹائون کا مطالعاتی دورہ
گالم گلوچ کی سیاست کے بجائے پاکستان کے بارے میں سوچنا ہو گا، نظام کودرست کرنے کیلئے اصلاحات کیلئے تیار ..
لیسکو نادہندگان سے 3.81 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی،ترجمان
نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر شاندار خدمات سر انجام دینے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں،خواجہ سلمان ..
وزیر اعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ کی ملاقات، محکمہ انہار کے امور پرتبادلہ خیال
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
زندگی کی چلچلاتی دھوپ میں ماں ٹھنڈی چھاؤں کی مانند راحت وسکون ہے، مریم نواز
عالمی لاجسٹک کمپنی کی پاکستان کے پہلے گرین ٹرانس شپمنٹ ٹرمینل کی ترقی میں دلچسپی
پانی کی تقسیم کیلئے ارسا کا ہنگامی اجلاس (آج )طلب
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ ..
وزیراعلیٰ مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں‘ عظمیٰ بخاری
دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں حج تربیتی پروگرام کا انعقاد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری