سی پیک تحت پنجاب کے پہلے میگا پراجیکٹ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا
نعتی یونٹوں نے پیداوار شروع کردی، باقی حصہ سال کے اختتام تک اس پر فعال ہوگا‘ چیئرمین فیڈمک میاں کاشف اشفاق
بدھ 28 جولائی 2021 18:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے غیر ملکی اور مقامی سرمایہ کاروں کو صنعتی پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے وقت کو کم سے کم کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ تمام سرمایہ کاروں کو ون ونڈو آپریشن کے ذریعے سہولت فراہم کرنا ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ 3300 ایکڑ اراضی پر پھیلے اس منصوبے کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جارہا ہے جس میں فرنیچر سٹی ، گارمنٹس پارک ، جدید کاروباری مرکز اور مقامی اور غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کے لئے پاکستان میڈ مصنوعات کی نمائش کے لئے بڑا ایکسپو سینٹر شامل ہے۔ میاں کاشف اشفاق نے کہا کہ صنعتی پلاٹس برآمدی صنعتوں، درآمدی صنعتوں کے متبادل انڈسٹری اور مقامی صنعتوں کی ری لوکیشن کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی شفاف پالیسی کے مطابق الاٹ کئے جارہے ہیں۔ میاں کاشف نے کہا کہ انہوں نے گزشتہ روز وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت کی، وزیر اعظم ملک کے مستقبل کے بارے میں پرامید ہیں اور قومی معیشت کو مستحکم کرنے اور صنعتی پیداوار کو فروغ دینے کے لئے غیر ملکی اور مقامی سرمایہ کاروں کو بہترین مراعاتی پیکیج دینے کے لئے پرعزم ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ صنعتی یونٹوں کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے وزیر اعظم 500 میگا واٹ گرڈ اسٹیشن اور 40 ایم ایم سی ایف گیس کی منظوری دے چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے کی تکمیل پر اب تک 7.5 بلین روپے خرچ ہوچکے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سموگ تدراک کیس، پولیتھین بیگ پر قابو پانے اور پانی کے بچائو کیلئے کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت،سماعت ..
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، خواتین کے حقوق بارے تبادلہ ..
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
سید فرہاد علی شاہ کی تارکین وطن کی اسمگلنگ کی روک تھام کے موضوع پر بین الاقوامی ورکشاپ میں شرکت
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا لاہور ہائیکورٹ کا دورہ
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ