عطاتارڑکی این اے 127، سمیع اللہ خان کی پی پی 145 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج

جمعرات 28 مارچ 2024 19:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی لاہور کے حلقہ این اے 127 اور پی پی 145 سے لیگی رکن اسمبلی سمیع اللہ خان کی کامیابی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاگیا ۔

(جاری ہے)

الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس سلطان تنویر دونوں درخواستوں پر سماعت کریں گے۔انتخابی عذرداریوں میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں