ہرمسلمان کو داعی کا کردار ادا کرکے معاشرے میں قرآن کے نظام کو نافذ کرنے کی جدوجہد کرنا ہوگی‘امیر العظیم
جمعرات 28 مارچ 2024 21:10
(جاری ہے)
حضور کو مخالفت، مزاحمت اور مخاصمت برداشت کرنا پڑی ، مکہ میں بائیکاٹ کا مرحلہ آیا ، ہجرت حبشہ ہوئی پھر ہجرت مدینہ کی منزل آئی اور اس کے بعد قرآن کا نظام قائم کیا گیا۔
اسی دوران دس برس تک قرآن کی حفاظت اور پھیلائو کا انتظام کیا گیا، معرکے برپاہوئے۔ آج ہمیں ضرورت ہے کہ قرآن کی حقیقت کی طرف رجوع کیا جائے اور اسے ہر طریقہ زندگی پر نافذ کر دیا جائے۔ ہمیں مل کر اقامت دین والا کام کرنا چاہیے، یہ سوچ کر کہ اس مرحلہ میں کچھ لوگ الرجک ہو جائیں گے، کشمکش برپا ہوگی،تاہم ہمیں یہ جان لینا چاہیے کہ یہ سب سے بڑا مقصد ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کاتھانہ شادباغ، نولکھا، مصری شاہ اور باغبانپورہ کا دورہ
جمہوریت کا تسلسل اور قانون کی بالادستی ہی تمام مسائل کا واحد حل ہے'سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ..
,لاہور،تھانہ شاہدرہ 25 نمبر اسٹاپ پر نجی اسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو ..
sکسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا : ملک عابد حسین اعوان
م*قیمتوں میں بے پناہ اضافہ نے غریب عوام کے لئے کھانا پینا مشکل بنا دیا : ملک رشید
ش*کاشت کاروں سے مقررہ سرکاری نرخوں کے مطابق گندم خریدی جائی: ملک ندیم اعوان
ڑ*ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا شہر کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ
ڈپٹی کمشنرقصور کی کسان اتحاد رہنماوں سے ملاقات ، گندم خریداری کے حوالے سے احتجاج موخر کر دیا
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا شہر کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ
بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کو ممکن بنانے میں محکمہ پراسیکیوشن اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے، سید فرہاد ..
پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ