لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن ، 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
جمعہ 29 مارچ 2024 10:20
(جاری ہے)
ان تمام کے کنکشنز بھی منقطع کئے گئے اوران کو ڈٹیکشن یونٹس چارج کئے گئے۔
شاہدرہ کے علاقے میں کنکشن کو1لاکھ 10 ہزارروپے، شفیق آباد کے علاقے میں کنکشن کو1 لاکھ روپے،شاہدرہ ٹان کے ہی علاقے میں ایک ملزم کو90ہزارروپے اوربھاٹی گیٹ کے علاقے میں ایک ملزم کو70 ہزارروپیکی رقم چارج کی گئی ہے۔ انسداد بجلی چوری مہم کو193مکمل ہوگئے ہیں، اس دوران کل68 ہزار5سو6ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے،66ہزار4سو92 ملزمان کیخلاف مقدمات درج کروا کر20ہزار165ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ بجلی چوروں کو اب تک 8 کروڑ53 لاکھ 93 ہزار 3یونٹس چارج کئے گئے ہیں جن کی مالیت3ارب22 کروڑ97 لاکھ13 ہزار6سو2روپے ہے۔ لیسکو چیف کا کہنا ہے کہ بجلی چوری کے مکمل خاتمے تک بلا تفریق گرینڈ آپریشن جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی مریم نواز کا مصری شاہ میں سب انسپکٹر کے قتل پر اظہار افسوس،آئی جی سے رپورٹ طلب
چیئرمین پی سی بی سے نیدرلینڈ کی سفیر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور،کرکٹ اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ ..
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
جیسن گلیسپی ریڈ بال ، گیری کرسٹن وائٹ بال کے کوچ ہوں گے،ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ بھی لا رہے ہیں،محسن نقوی ..
محکمہ ماحولیات لاہور کا دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کے گرد گھیرا تنگ
ڈاکٹر فریاد حسین ایم ایس جنرل ہسپتال تعینات، نوٹیفکیشن جاری
گیس چوری کریک ڈائون،مزید 612گیس کنکشن منقطع، 2کروڑ3لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد
لاہور پولیس کے شہید سب انسپکٹر محمد ارشد کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کر دی گئی
پروفیسر ظفر اللہ چوہدری ایک شفیق استاد اور بہترین معالج تھے،پروفیسر الفرید ظفر
لاہور کے ہسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوئوں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا
وزیر صنعت و تجارت کی ہدایت پر صارفین کو انکے بنیادی حقوق سے آگاہی دینے کی بھرپور مہم جاری
پاکستان بھر میں تمام اقلیتیں مکمل آزادی سے اپنے تہوار منا رہی ہیں‘ رمیش سنگھ اروڑہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین