ایس آر او350، 7ا ی کے مسائل کا تدارک نہ کیا گیا توگوشوارے جمع کرانے مشکل ہوجائینگے‘ لاہور ٹیکس بار
جمعہ 29 مارچ 2024 13:22
(جاری ہے)
شرکاء نے کہا کہ 7ای تمام ٹیکس دہندگان کے لیے بہت اہم ایشو ہے ،عدالتی فیصلے کے آنے تک 40لاکھ ٹیکس دہندگان مسائل کا شکار رہیں گے اور جب تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں آجاتا کوئی معقول اقدامات نہیں اٹھائے جا سکتے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے تھا تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سی7ای کو لایا جاتا تو آج پوری قوم گومگو کا شکار نہ ہوتی۔اسی طرح ایف بی آر نے بغیر مشاورت کے ایس آر او 350جاری کردیا جس میں کئی قانونی آئینی پیچیدگیاں ٹیکس دہندگان کے گلے پڑیں گی جس میں ٹیکس دہندگان کے حقوق کو سلب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔انہوںنے کہا کہ درخواست سسٹم بیس ہونی چاہیے ،اگر بجٹ سے پہلے تمام ایس آر اوز اور 7ای کے مسائل کا تدارک نہ کیا گیا تو2023-24کے گوشوارے جمع کرانے مشکل ہوجائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مستقبل کو روشن بنانے کے لیے سب مل کر معاشی پالیسیاں مرتب کریں ،حکومت مثبت قدم اٹھائے تو عوام ساتھ کھڑے ہوںگے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
فخر ہے ناتجربہ کار ٹیم نے پاکستان کے ساتھ ٹی ٹونٹی سیریز برابر کرنے کے لیے بہترین مقابلہ کیا، گیری سٹیڈ
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آخری ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف جیت۔ نیدرلینڈ کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن ..
eاسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس (آج )ہوگا
ج*محسن نقوی کا نادرا سینٹر کا دورہ، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی
{قادیانی فتنہ کی ریشہ دوانیاںروکی جائیں:ورلڈپاسبان ختم نبوت
دنیا میں مصنوعات بیچنے کیلئے برینڈنگ ،مارکیٹنگ پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے ‘ اعجاز الرحمان
ةمسلم لیگ سیاسی حقیقت ،شجاعت حسین کی قیادت میں ہمیشہ ملکی مفاد میں کردار ادا کیا ‘ شافع حسین
ں*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا مصری شاہ میں سب انسپکٹر کے قتل پر اظہار افسوس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین