پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
جمعہ 29 مارچ 2024 16:54
(جاری ہے)
سی سی پی او لاہور ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں،سٹی ڈویژن پولیس کا پتنگ بازی کے خلاف جدید ٹیکنالوجی کا استعمال،شہر ک مختلف تھانوں کی جانب سے علاقہ کے مختلف مقامات پر ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ کی جارہی ہے،پتنگ بازوں کی گرفتاری کو یقینی بنانے کے لیے ڈرون کیمروں سے مدد لی گئی۔
ترجمان سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ ایس ایچ او اسلام پورہ نے ڈرون کیمروں کی مدد سے علاقہ کا پتنگ بازی کے حوالہ سے جائزہ لیا،پتنگ بازی کی روک تھام کے لیے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جا رہا ہے جبکہ ایس پی سٹی قاضی علی رضا کہتے ہیں پتنگ بازی کے انسداد کے لیے آگاہی مہم اور کاروائیاں جاری رکھیں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سینئرسیاستدان افضل تارڑ کی وفات پر اظہار افسوس
وزیر اعلی مریم نواز کا مصری شاہ میں سب انسپکٹر کے قتل پر اظہار افسوس،آئی جی سے رپورٹ طلب
چیئرمین پی سی بی سے نیدرلینڈ کی سفیر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور،کرکٹ اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ ..
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
جیسن گلیسپی ریڈ بال ، گیری کرسٹن وائٹ بال کے کوچ ہوں گے،ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ بھی لا رہے ہیں،محسن نقوی ..
محکمہ ماحولیات لاہور کا دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کے گرد گھیرا تنگ
ڈاکٹر فریاد حسین ایم ایس جنرل ہسپتال تعینات، نوٹیفکیشن جاری
گیس چوری کریک ڈائون،مزید 612گیس کنکشن منقطع، 2کروڑ3لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد
لاہور پولیس کے شہید سب انسپکٹر محمد ارشد کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کر دی گئی
پروفیسر ظفر اللہ چوہدری ایک شفیق استاد اور بہترین معالج تھے،پروفیسر الفرید ظفر
لاہور کے ہسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوئوں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا
وزیر صنعت و تجارت کی ہدایت پر صارفین کو انکے بنیادی حقوق سے آگاہی دینے کی بھرپور مہم جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین