روسی سفیر کل پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کریں گے

منگل 16 اپریل 2024 22:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2024ء) روس کے سفیر البرٹ پی خوریو اور ہیڈ آف رشین ہائوس ان پاکستان رسلان ایم پروخورو کل مورخہ 17 اپریل بروز بدھ دوپہر 12 بجے پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

روسی سفیر وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود سے ملاقات کریں گے اور روسی حکومت کی فنڈنگ سے اپ گریڈ ہونے والی روسی زبان کے کلاس رومز کا افتتاح بھی کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں