پنجاب بارکونسل کا (کل) صوبہ بھرمیں ہڑتال کااعلان

بدھ 17 اپریل 2024 12:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2024ء) پنجاب بار کونسل کی کال پرعدالتوں کی منتقلی کے نوٹیفکیشن او ر وکلا ء پر مقدمات کے اندراج کے خلاف کل (جمعرات ) لاہور ہائیکورٹ سمیت پنجاب بھر کی عدالتوں میں مکمل ہڑتال کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

عہدیداران کی جانب سے مطالبہ کیا گیاہے کہ وکلا ء کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات کا اندراج بند کیا جائے ، عدالتوں کی تقسیم کے حوالے سے متنازعہ نوٹیفکیشن بھی واپس لیا جائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں