دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 17 اپریل 2024 12:55

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2024ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 71 ہزار400 کیوسک اور اخرج 5 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 2 لاکھ2 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 2 ہزار700 کیوسک، خیرآباد پل آمد1 لاکھ69 ہزار200 کیوسک اور اخرج آمد1 لاکھ69 ہزار200 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 79 ہزار500 کیوسک اور اخراج20 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 42 ہزار500 کیوسک اور اخراج 38 ہزار کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد 1 لاکھ 28 ہزار100 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 23 ہزار600 کیوسک، چشمہ1 لاکھ 27 ہزار کیوسک اوراخراج 1 لاکھ 36 ہزار900 کیوسک، تونسہ آمد 38 ہزار800 کیوسک اور اخراج 38 ہزار800 کیوسک،گدو آمد35 ہزار 800 کیوسک اور اخراج35 ہزار800 کیوسک، سکھر آمد 30 ہزار800 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 600کیوسک، کوٹری آمد 5 ہزار500 کیوسک اور اخراج300 کیوسک،تریموں آمد 4 ہزار 600 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ، پنجند آمد 3 ہزار600 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

آبی ذخائر میں تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،پانی کی موجودہ 1428.52 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.493 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1119.20 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.738 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 648.00 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.227 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں