فوڈ سیفٹی ٹیموں کی علی الصبح اور رات گئے تک ناکہ بندیاں، دودھ اور گوشت بردار گاڑیوں کی چیکنگ
۰705کلو بیمار کم وزن مرغیاں، 5210لیٹر ملاوٹی دودھ ،بھاری مقدار میں ایکسپائر اشیا تلف کر دی گئیں ‘عاصم جاوید ۹لاہور زون میں 1310فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،متعدد کو 15لاکھ 20ہزار کے جرمانے عائد، 5یونٹس کی پروڈکشن بند، 3مقدمات درج
بدھ 17 اپریل 2024 18:11
(جاری ہے)
انتہائی لازم میڈیکل عدم دستیاب، کچن میں کیڑے مکوڑے، سٹوریج ایریا میں جالے اور بدبودار ماحول پایا گیا۔
فنگس زدہ ریکس اور فریزر، زنگ آلود برتنوں میں تیار خوراک رکھی پائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں خوراک کی تیاری میں مضر صحت گھی، کھلے مصالحہ جات اور منوعہ اجزا کے استعمال پر مکمل پابندی عائد ہے، میٹ کانٹر پر جالی، چکن سلاٹرنگ کون سسٹم، پرسنل ہائجین، دودھ اور گوشت کی مکمل ٹریسیبیلٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ تلف کیے جانے والے دودھ اور گوشت کو لاہور میں مختلف چھوٹی بڑی دکانوں پر سپلائی کیا جانا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ پنجاب میں جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کروا کے کیس کی مکمل پیروی کی جا رہی ہے۔ تشکیل کردہ خصوصی ٹیمیں علی الصبح شہر کے داخلی راستوں کی ناکہ بندی کر کے دودھ اور گوشت کی چیکنگ کر رہی ہیں۔ پنجابیوں کی اچھی صحت پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ذمہ داری ہے، معیاری خوراک کی فراہمی اولین فریضہ ہے۔ شہری گوشت، دودھ اور خوراک کے متعلق کسی قسم کی شکایت کی صورت میں 1223 پر اطلاع دیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب یونیورسٹی نے 10 سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں
وزیرزراعت پنجاب عاشق حسین کرمانی کا لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے سیمین پروڈکشن یونٹ،قادر آباد ..
معاشرے کی ترقی میں محنت کشوں کا مرکزی کردار ہے، وزیر بلدیات
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
پنجاب بھر میں 1167 ٹریفک حادثات میں 11 افراد جاں بحق، 1279 زخمی ہوئے
گیس چوری کریک ڈائون، مزید 661گیس کنکشن منقطع، 2کروڑ 36لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ ..
خانہ بدوشوں کی تاریخ،طرز زندگی،معاشرت اور مسائل کا احاطہ کرتی تحریر
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
اپوزیشن کاپنجاب اسمبلی کااجلاس دوبارہ طلب کرنے کیلئے ریکوزیشن جمع کرانے کا عندیہ
سارے مسائل گندم کی امپورٹ کے باعث پیدا ہوئے ،فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئی ،رپورٹ پبلک کرینگے‘ پنجاب ..
ایل ڈی اے ٹیموں کا کمرشلائزیشن فیس نادہندگان کے خلاف آپریشن،10املاک سربمہر،دو غیرقانونی تعمیرات مسمار ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو