ٹرانسپورٹرز کا پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5فیصد اضافے کا اعلان

بدھ 17 اپریل 2024 21:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2024ء) پیٹرولیم قیمتیں بڑھنے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق کرایوں میں 10فیصد اضافے کی تجویز تھی،عوامی مفاد میں 5فیصد کرایہ بڑھایا،ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے سے سپیئر پارٹس کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں