پاکستان آگہی پروگرام ، موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ کا شیخوپورہ کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

جمعرات 18 اپریل 2024 22:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) ادارۂ نظریۂ پاکستان کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے سرسید ماڈل ہائی سکول شیخوپورہ' مسلم ماڈل ہائی سکول شیخوپورہ' ہو رائزن ہائی سکول سسٹم شیخوپورہ' کنزالایمان سکول سسٹم شیخوپورہ اور گورنمنٹ گریجوایٹ کالج آف کامرس شیخوپورہ کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

مذکورہ بالا تعلیمی ادارے میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد789 تھی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں