کمشنر کی زیرِ صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے اطلاق وستھرا پنجاب کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
جمعہ 19 اپریل 2024 00:40
(جاری ہے)
اجلا س میں کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا کہ سڑکوں کے کنارے کوڑا پھینکنے والوں کی حوصلہ شکنی کرنے کیلئے وہاں پر خوبصورت گرین بیلٹس بنائی جائیں،شہر میں واسا کے زیرِانتظام تمام ڈرینز کے گرد ایل ڈبلیو ایم سی نے کنٹینرز رکھ دئیے ہیں، کنٹینرز رکھے جانے سے ڈرینز میں کوڑا پھینکنے میں کمی ہوگی،اس ضمن میں شہریوں کو بھی ذمہ داری نبھانے کی آگاہی دی جائے۔
کمشنر لاہور کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ شنگھائی ڈرین کی صفائی کیلئے واسا، ایل ڈبلیو ایم سی ا ور کینٹ جوائنٹ آپریشن کررہے ہیں۔ کمشنر نے کہا کہ ایل ڈبلیو ایم سی، ریلوے، کینٹ اور والٹن ایریاز میں صفائی کے حوالے سے جوائنٹ حکمت عملی بہترین ثابت ہورہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ مختلف علاقوں کے کوڑا کنٹریکٹرز کی مانیٹرنگ کی جائے ،غیر منظورشدہ جگہوں پر کوڑا پھینکنے پر گرفتاریاں اورخبردار کرنے کے باوجود صاف جگہوں پر کوڑا پھینکنے والوں کیخلاف مقدمات درج کریں۔ کمشنر نے واضح کیا کہ صفائی وزیر ِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اولین ترجیح ہے جس پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ جاوید رشید چوہان، سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر دین، ڈی ایم ڈی واسا عبداللطیف، ایم ڈی واسا غفران احمد، ڈائریکٹر ریلوے ڈاکٹر صائمہ سمیت ڈپٹی سی ای او والٹن محمد ادریس، اے سی آر اظہارالحق باجوہ، اے ڈی سی جی لاہور، ڈپٹی سی ای اوز ایل ڈبلیو ایم سی، ڈائریکٹرز واسا اور دیگر افسران نے شرکت کی جبکہ تمام ڈی سیزبذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک بھر کے محنت کش طبقے کو مہنگائی اور بے روزگاری جیسے چیلنجز کاسامنا ہے،عابد حسین صدیقی
مزدور خواتین کو مردوں کی نسبت کم معاوضہ ملتا ہی: سیمینار
تحریک لبیک پاکستان ضلع لاہور رکشہ یونین کی یوم مزدور کے موقع پر داتا دربار سے شملہ پہاڑی تک ریلی
یوم مئی پر وزیر تعلیم کا بڑا اقدام، اساتذہ سے کیا وعدہ وفا کر دیا
مزدوروں کا عالمی دن محنت کی عظمت اورقومی ترقی میں محنت کش طبقے کی اہمیت اور کلیدی کردار کو اجاگر کرتا ..
پی یو جے کے زیراہتمام ’’محنت کش کا عالمی دن‘‘ سیمینارکا انعقاد
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
لاہور ،گزشتہ رات ہونے والی بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے مرکزی سیکرٹریٹ میں آگاہی سیمینار ..
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن ..
وائلڈلائف سٹاف نے نایاب قومی پرندے چکور کے غیرقانونی شکار پر 3 شکاری گرفتار کر لئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز