اہل آزاد کشمیر کو وعدے اور معاہدے کے مطابق تمام حقوق دیئے جائیں:شجاع الدین شیخ
جمعہ 17 مئی 2024 21:57
(جاری ہے)
پھر یہ کہ مسلمانانِ کشمیر نے پاکستان کی بقاء اور سلامتی کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں لہٰذا کشمیری عوام کے ساتھ خصوصی شفقت کا معاملہ کرناوفاقی حکومت پر قرض ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور حکومت نے آزاد کشمیر میں آٹے اور بجلی کے نرخوں کے حوالے سے پرانے معاہدہ کے مطابق مراعات بحال کر دیں جس سے ملک ایک بڑے بحران سے بچ گیا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ معاہدے کے بعد رینجرز کس کے کہنے پر بھجوائی گئی اور کون امن کی کوششوں کو سبوتاژ کر رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ اور بھارت ہمہ وقت پاکستان کی سلامتی کے خلاف محاذ کھولے رکھتے ہیں۔ 5اگست 2019ء کو مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے خلاف شب خون مارنے کے بعد سے بھارت کئی ایسے عملی اقدامات اُٹھا چکا ہے جس سے صاف ظاہر ہے کہ وہ آزاد کشمیر پر جارحیت کا ارادہ رکھتا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومتِ پاکستان اور ریاستی ادارے صورتِ حال کی سنگینی کا پوری طرح ادراک کریں اور آزاد کشمیر کے ساتھ ساتھ ملک کے وہ تمام علاقے جنہیں پون صدی سے جائز حقوق سے محروم رکھا گیا ہے اور ماضی میں اُن علاقوں کے عوام سے زیادتیاں کی گئیں، اُن تمام زیادیتوں کا بھرپور ازالہ کیا جائے۔ عوام کے خلاف پُر تشدد کاروائیوں اور غیر آئینی و غیر قانونی پکڑ دھکڑ سے مکمل اجتناب کیا جائے۔ شہریوں کے خلاف بِلاجواز طاقت کا استعمال کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف تادیبی کاروائی کرکے اُنہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔ درحقیقت پون صدی سے اشرافیہ پوری قوت کے ساتھ وسائل کے لوٹ کھسوٹ اور کرپشن میں مصروف ہے اور بے دردی سے عوام کا خون چوس رہی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ کرپشن میں ملوث اشرافیہ کو آہنی گرفت میں لیا جائے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے۔ ملک کے معاشی نظام کو اسلامی تعلیمات کے عین مطابق ڈھالا جائے تاکہ ملک کے طول و عرض میں معاشی عدل بھی قائم ہو اور ملک کو معاشی خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ہائیکورٹ میں بڑے بل بورڈزاور سائن بورڈز نہ اتارنے کا اقدام چیلنج
ماحولیاتی آلودگی وسموگ تدراک کیلئے دائر درخواستوں پرسماعت کا عبوری حکم جاری
الیکشن ٹربیونلز میں ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور
قربانی کے جانوروں کو قربان کرنے کیلئے قصابوں کی بکنگ جاری
مسائل سے آگاہی کیلئے با اختیار فوکل پرسنز تعینات کئے جائیں ‘ اعجاز الرحمان
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ
سات سینئر سول ججز کی ترقی کے احکامات جاری
سی سی پی او کی زیر صدارت اجلاس،عید الاضحیٰ اور محرم الحرام پر انتظامات کے حوالے سے تبادلہ خیال
سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،کالعدم تنظیموں کے15مبینہ دہشت گردگرفتار،اسلحہ برآمد
حکومت عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے صحت کے شعبہ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، صوبائی وزیر صحت
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ ،پارٹی رہنما علی زمان ایڈووکیٹ کی عیادت
-
جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 9 مرد اور 2 خواتین گرفتار
-
آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز تیار
-
وزیراعظم کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیل، 10 جون کو اجلاس طلب
-
دوست ممالک اورآئی ایم ایف بھی حکومت سے مفاہمت کامطالبہ کررہے ہیں، محمد علی درانی
-
پاکستان اور شانشی کے مابین زراعت، توانائی اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون طے
-
پنجاب اوروفاقی حکومت کے 21 ادارے واسا کے کروڑوں روپے کے نادہندہ
-
حکومت عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے صحت کے شعبہ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، صوبائی وزیر صحت
-
منسٹر صاحب کے خوبصورت بیانات سے بجلی نہیں آئے گی، شازیہ مری
-
میں انتقام کی سیاست کرنے والا بندہ نہیں، دل میں کینہ اوربغض نہیں رکھتا، نوازشریف
-
اٹک پولیس نے شہری کو سرکاری افسران کے نام لے کر مقدمہ میں پھنسانے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
شافع حسین سے وزیر آزاد کشمیر کوثر تقدیس گیلانی کی ملاقات، خواتین کی ترقی ،کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کے فروغ بارے بات چیت