آل ٹیچر زکوآرڈینیشن لکی مروت کااجلاس

بدھ 2 جنوری 2019 23:04

لکی مروت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2019ء) آل ٹیچر زکوآرڈی نیشن لکی مروت کاایک اجلاس منعقدہواجس میں لکی مروت کے ایم این اے شیخ مولانامحمدانور،ضلع نائب ناظم اعلیٰ حاجی عرب خان اورانجینئرحاجی امیرنوازخان نے خصوصی طورپرشرکت کی جبکہ اس موقع پرسرپرست اعلیٰ مولاناتمیزالدین،تاج محمد،انورصادق ،شاکرتاجہ زئی،گل ملوک وزیر،امیرجان،مولاناشبیراحمد،پرنسپل عمرخان اورحبیب خان ودیگرنے شرکت کی اجلاس میں تنظیم کے اساتذہ نے منتخب ممبرا ن کو در پیش مسائل سے آگاہ کر تے ہو ئے کہا کہ لکی مروت میں پچھلے چھ ما ہ سے ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر مردانہ سمیت دیگر متعلقہ حکا م کی عدم دستیا بی کے باعث تعلیمی سر گر میو ں میں مختلف مشکلات کا سا منا ہے، ڈی ای او کی عدم دستیا بی کے باعث نہ صرف اساتذہ کو مسائل پیش آتے ہیں بلکہ دفتری کا م بھی ٹپ ہو کر رہ گیا ہے۔

لکی مروت میں شائع ہونے والی مزید خبریں